تازہ ترین
Home / Tag Archives: پاکستان، اسلام آباد (page 3)

Tag Archives: پاکستان، اسلام آباد

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ، پیٹرول 145 روپے لیٹر ہوگیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا، پیٹرول کی نئی قیمت 8 روپے اضافے سے 145 روپے ہوگئی۔ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا تسلسل برقرار ہے۔ 5 نومبر جمعہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں …

مزید پڑھیں

ہمیں نوجوانوں کوغیراخلاقی ثقافت سے بچانے کے لیے اقدامات کرنا ہونگے۔ وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمیں نوجوانوں کو غیر اخلاقی ثقافت کے حملے سے بچانے کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت ہےوزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت رحمت العالمین ﷺ اتھارٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران وزیراعظم نے سیرت طیبہ ﷺ کی تعلیمات …

مزید پڑھیں

بلوچستان کی ترقی کے لئے بلوچستان کے سینٹرز اور اراکین قومی اسمبلی بنیادی کردار ادا کر سکتے ہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی کے لئے وفاقی حکومت کے تعاون کے حصول میں بلوچستان کے سینٹرز اور اراکین قومی اسمبلی بنیادی کردار ادا کر سکتے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے بلوچستان عوامی پارٹی کے سیکریٹری …

مزید پڑھیں

زر ضمانت کے تعین احتساب عدالتیں کرینگی، حکومت نے ایک اور نیب ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی حکومت نے ایک اور نیب ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے نیب کے تیسرے ترمیمی آرڈیننس 2021 کی منظوری کے بعد نیا آرڈیننس جاری کر دیا گیا ہے۔ نئے نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے …

مزید پڑھیں

راولپنڈی اسلام آباد میں 11 روز بعد معمولات زندگی بحال، جی ٹی روڈ کل کھلے گی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان نئے معاہدے کے بعد جڑواں شہروں میں 11 روز بعد معمولات زندگی بحال ہوگئے۔ حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان کامیاب مزاکرات کے بعد دیگر شہروں کی طرح اسلام آباد اور راولپنڈی میں معمولات زندگی مکمل بحال ہوچکے ہیں، فیض …

مزید پڑھیں

جنرل مشرف ایک بڑی شخصیت ہیں جنہوں نے عالمی سطح پر پاکستان کے تشخص کو بلند کیا اور پاکستان کا کھویا ہوا وقار بحال کیا- شیر عالم خٹک

اسلام آباد (رپورٹ: محمد جواد بھوجیہ) مرکزی رہنما آل پاکستان مسلم لیگ شیر عالم خٹک کا کہنا ہے کہ جنرل مشرف کی ساکھ ان کی پہچان ہے بدترین مخالفین بھی ان پر کرپشن کا الزام نہیں لگا سکے، انہوں نے عالمی سطح پر پاکستان کا تشخص بحال کیا اور عالمی …

مزید پڑھیں

خوش خبری حکومت کے بڑے اعلانات، خبر کو کلک کریں

اسلام آباد (نوپ نیوز) وفاقی کابینہ نے بیرون ملک سے رقوم واپس لانے کا فیصلہ کرلیا، جس کے لیے ٹاسک فورس قائم کردی گئی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم ہاوس میں ہوا، جس کے دوران 8 نکاتی ایجنڈا زیرِ غور آیا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس …

مزید پڑھیں

سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے ائیر پورٹ سے متعلق شکایات برداشت نہیں کی جائیں گی- وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی

اسلام آباد (نوپ نیوز) وزارت داخلہ میں تعارفی اجلاس میں سیکرٹری داخلہ نے وزیر مملکت کو وزارت داخلہ کے انتظامی امور سے متعلق بریفنگ دی. وزیر مملکت شہریار آفریدی کا کہنا تھا کہ قومی مفاد پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اقرباء پروری کو کسی بھی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، …

مزید پڑھیں

سی پیک منصوبوں پر 10 ہزار چینی اور 65 ہزار پاکستانی کام کر رہے ہیں

اسلام آباد (نوپ نیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پلاننگ اینڈ اصلااحات میں بتایا گیا کہ سی پیک منصوبوں پر 10 ہزار چینی اور 65 ہزار پاکستانی کام کر رہے ہیں، پلاننگ حکام کی جانب سے کمیٹی کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ سی پیک منصوبوں کی سیکورٹی کیلئے پاکستان …

مزید پڑھیں

امریکی فنڈز کی بندش سے معیشت پر کوئی فرق نہیں پڑے گا- وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر

اسلام آباد (نوپ نیوز) وفاقی وزیر خزانہ و اقتصادی امور اسد عمر نے کہا ہے کہ امریکی فنڈز کی بندش سے معیشت پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکا کی جانب سے ملنے والی رقم …

مزید پڑھیں