سازشی ٹولہ، پیر محل اور رواداری کی سیاست۔ تحریر: محمد صفدر جٹ
عمران خان نے جب اس مُلک کی باگ ڈور سنبھالی تو حقیقت میں معاشی طور پر کھڑے مُلک کی بُنیادوں کو دیمک نے کھوکھلا کیا ہوا تھا۔ مُلک دیوالیہ ہونے کے قریب تھا اور خزانہ خالی تھا۔ عمران خان نے اس مُلک کو معاشی طور پر مضبوط کرنے کے لئیے … مزید پڑھیں