سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ پر فیصلہ سنا دیا، چوہدری پرویز الہی وزیر اعلیٰ پنجاب ہونگے
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ پر فیصلہ سنا دیا ہے۔ 11 صفحات پر مشتمل فیصلے میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دے دی گئی سپریم کورٹ نے چوہدری پرویز الہی کو فوری حلف لینے کا حکم دے دیا۔ واضح رہے کہ … مزید پڑھیں