کالعدم ٹی ایل پی کے تشدد سے ایک اور پولیس افسر اپنی زندگی کی بازی ہار گیا
لاہور (بیورو رپورٹ) فرض کی راہ پر لاہور پولیس کا ایک اور زخمی جوان جاں بحق ہوگیا۔ترجمان لاہور پولیس کے مطابق جنرل ہسپتال میں زیر علاج اے ایس آئی ابوبکر شہید ہوگیا۔ کالعدم تنظیم ٹی ایل پی کے شرپسند عناصر کے تشدد سے ابوبکر کو زخمی حالت میں جنرل ہسپتال … مزید پڑھیں