بلدیہ کیماڑی میں رہائش پذیر عوام کو بہترین بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جاۓ۔ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کیماڑی فیض محمد شیخ
کراچی (نوپ نیوز) بلدیہ کیماڑی میں رہائش پذیر عوام کو بہترین بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے بلدیاتی افسران باہمی مشاورت اور مربوط حکمت عملی سے فرائض کی انجام دیہی کو یقینی بنائیں۔ ان خیالات کا اظہار ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کیماڑی فیض محمد شیخ تجاوزات کے خاتمے کے حوالے … مزید پڑھیں