تازہ ترین
Home / Tag Archives: پنجاب

Tag Archives: پنجاب

عوام کے لیے فاقے ناکے اور ڈاکے ہیں۔ پاکستان کے تمام وسائل اشرافیہ کے لیے ہیں۔

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تحریک جہاد بالقلم پاکستان کے سینئر نائب صدر اور سینئر جرنلسٹ حفیظ اللہ طارق نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عوام کے لیے فاقے ناکے اور ڈاکے ہیں۔ پاکستان کے تمام وسائل اشرافیہ کے لیے ہیں۔ علی پور میں …

مزید پڑھیں

محرم اسلامی تاریخ کا عظیم ترین اور مقدس مہینہ ہے، ہمیں سنی یا شیعہ بننے کی بجائے حسینی بن کر محرم الحرام گزارنا چاہیے

یہ مہینہ میں صبر، قربانی، برداشت اور حق و سچ کے لیے ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے ہمیں محرم الحرام کے دوران فرقہ واریت ، انتشار اور نفرت سے مکمل اجتناب کرنا چاہیے: حافظ صدام حسین بھٹی

مزید پڑھیں

پٹرول بم 26 کروڑ عوام کے منہّ سے نوالہ چھیننے کے مترادف ہے۔ جعلی حکمران دن رات عوام کا خون نچوڑنے میں مصروف ہیں۔

حکمرانوں نے عوام کو مہنگائی کے طوفان میں دھکیل دیا ہے۔ خدمت کے دعویدار حکمران مداری نکلے ہیں۔ مفلسی اور غربت کے مارے لوگ اپنی سانسیں پوری کرنے کے لیے ایک ایک وقت کی روٹی کو بھی ترس رہے ہیں: صوفی محمد ضیاء شاہد کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ …

مزید پڑھیں

آزاد ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام پُروقار ایوارڈ سرمنی کا انعقاد، بانی NUJ محمد احسان مغل کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت

    مہمانانِ گرامی میں نجیب اللہ خان، منظور حسین، افہام الٰہی عثمانی اور ساجد سبزواری، سید مبین الاسلام شاہ، بلال مغل، رانا گوہر سمیت دیگر شامل لاہور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق آزاد ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام پُروقار ایوارڈ سرمنی کا انعقاد …

مزید پڑھیں

بنیادی حقوق آئین اور قانون کا اور لیبر لاء کی کھلا خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں اور کوئی نوٹس لینے والا نہیں۔

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) چیئرمین سندھو ورکر یونین ( رجسٹرڈ ) اشرف جان سندھو نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت 12 پرائیویٹ کمپنیوں کو مالی فائدے تو دے دیا لیکن کے پورے پنجاب میں عارضی ملازمین کے لیے مشکلات پیدا کر دی ہیں۔ بنیادی حقوق …

مزید پڑھیں

بلاشبہ صوفی ازم کی ترویج دہشت گردی کو شکست دینے کا ایک موثر ذریعہ ہے۔ افضل چوہدری

اولیاء کرام کی تعلیمات پر ہی عمل پیرا ہو کر ملک کو نہایت مضبوط اور مستحکم بنایا جا سکتا ہے۔ کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) بلاشبہ صوفی ازم کی ترویج دہشت گردی کو شکست دینے کا ایک موثر ذریعہ ہے۔ ان بزرگان دین کی بدولت آج …

مزید پڑھیں

محرم الحرام ہمیں محبت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے: سماجی شخصیت چوہدری سرور نور

ہمیں ایک دوسرے کا خیال رکھنا چاہیے اور دوسرے کے جذبات مجروح نہیں کرنے چاہیے کمالیہ (بیوروچیف) محرم الحرام ہمیں محبت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے۔ سماجی شخصیت چوہدری سرور نور ۔ ہمیں محرم الحرام میں ایک دوسرے کا خیال رکھنا چاہیے اور دوسرے کے جذبات مجروح نہیں …

مزید پڑھیں

حضرت امام حسین ؑ کی عظیم قربانی کو خراج تحسین پیش کریں بلکہ وحدت المسلمین کے احکامات پر عمل پیر ا ہو کر اتحاد اور اتفاق کو اُجاگر کریں۔

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ہمیں بحیثیت اُمت مُسلمہ محرم الحرام میں بین المسالک رواداری، ہم آہنگی، اتحاد اور یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔ اہل بیت سے محبت اور تکریم مسلمانوں کے ایماں کا حصہّ ہے۔ محرم الحرام کی اہل بیت اطہارات کی قربانیوں کو …

مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو اور ڈی پی او عبادت نثار نے تحصیل کمالیہ میں مرکزی جلوس روٹس اور مجالس کے مقامات کا دورہ کیا

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو اور ڈی پی او عبادت نثار نے تحصیل کمالیہ میں مرکزی جلوس روٹس اور مجالس کے مقامات کا دورہ کیا۔ صفائی، اسٹریٹ لائٹس، بیرئیرز اور سیکیورٹی …

مزید پڑھیں

ٹیلی نار فرنچائز مینجر علی شیر کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد

سماجی، کاروباری و صحافتی شخصیات کی جانب سے حج کی مبارکباد ! اللہ تعالیٰ علی شیر کا حج اور عبادات قبول فرمائے: شخصیات کی دعا ! کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ٹیلی نار فرنچائز مینجر علی شیر کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر ٹیلی کام …

مزید پڑھیں