صوبائی وزیر ترقی نسواں سندھ سیدہ شہلا رضا کا پاکستان کے سابق مایہ ناز ہاکی پلیئر اولمپئین نوید عالم کے انتقال پر اظہار تعزیت
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزیر ترقی نسواں سندھ، مینیجر سندھ وومن ہاکی ایسوسی ایشن و چئیرپرسن کراچی ہاکی ایسوسی ایشن سیدہ شہلا رضا کا پاکستان کے سابق مایہ ناز ہاکی پلیئر اولمپئین نوید عالم کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوۓ کہا کہ نوید عالم پاکستان ہاکی کا روشن … مزید پڑھیں