کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے کلبز کی سکروٹنی مئی 2022 کے دوسرے ہفتے میں منعقد ہوگی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کی ایک نمائندہ تنظیم ہے۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن اور سندھ اولمپک ایسوسی ایشن نے متفقہ فیصلہ کیا ہے کہ کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن سے منسلک کراچی کے تمام باسکٹ بال کلبز کی اسکروٹنی کمیٹی مئی … مزید پڑھیں