حکومت نے لیپ ٹاپ پر سیلز ٹیکس نہ لگانے کا اعلان کیا تھا مگر لیپ ٹاپ پر 8 فیصد ٹیکس لگا دیا گیا ہے۔ صدر کراچی الیکٹرانکس ڈیلرز ایسوسی ایشن
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی الیکٹرانکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد رضوان نے پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین نے قومی اسمبلی کے فلور پر لیپ ٹاپ پر سیلز ٹیکس نہ لگانے کا اعلان کیا تھا، لیپ ٹاپ پر 8 فیصد ٹیکس لگا … مزید پڑھیں