Home / Home / ماں ۔۔۔ تحریر : بنتِ علی قریشی (راولپنڈی)

ماں ۔۔۔ تحریر : بنتِ علی قریشی (راولپنڈی)

ماں دنیا کی عظیم ترین ہستی ہے۔

ماں کے قدموں تلے جنت ہے۔

ماں کے بغیر کائنات نامکمل ہے۔

ماں اچھے معاشرے کو جنم دیتی ہے ۔

ماں ایک پھول کی مانند ہے ۔

ماں کے بغیر گھر قبرستان کے مانند ہے۔

ماں کے بغیر گھر ویران سا لگتا ہے۔

ماں کی دعا اللہ کے عرش کو بھی ہلا دیتی ہے ۔

دنیا کا سب سے حسین روپ جو عورت کی شکل میں ہے وہ "ماں” کا ہے۔
ماں جنَت کِی ہوا
ماں تجھے سَلام

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

سندھ تھیٹر فیسٹیول 2026 کا سکھر میں شاندار آغاز، 28 ستمبر تک 10 ڈرامے پیش کیے جائیں گے

سکھر، (اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور سکھر آرٹس کونسل کے اشتراک سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے