دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے خوشخبری۔ مسجد الحرام میں دوبارہ سے اعتکاف کی اجازت دے دی گئی
ریاض (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے خوشخبری ہے۔ مسجد الحرام میں دوبارہ سے اعتکاف کی اجازت دے دی گئی ہے۔ سعودی وزارت مذہبی امور کی طرف سے جاری بیان کے مطابق مسجد الحرام میں دو سال بعد رمضان المبارک میں اعتکاف کی اجازت دے دی گئی … مزید پڑھیں