کراچی حسن اسکوائر پر احتجاج کرنے والے علاقہ مکینوں پر کے۔الیکٹرک کے 28 لاکھ سے زائد واجبات ہیں۔ ترجمان کے الیکٹرک
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے علاقے حسن اسکوائر پر ہفتے کے روز ہونے والے احتجاج کے حوالے سے حقائق بتاتے ہوئے ترجمان کے۔ الیکٹرک نے وضاحت کی کہ علاقہ مکینوں پر کے۔الیکٹرک کے 28 لاکھ سے زائد واجبات ہیں۔ بار بار یاد دہانی کے باوجود واجبات کی ادائیگی نہیں … مزید پڑھیں