Home / پاکستان (page 193)

پاکستان

ایبٹ آباد اور کراچی وائٹس نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں پہنچ گئی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایبٹ آباد نے پشاور کو7 وکٹوں سے شکست دے کر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا جہاں اس کا مقابلہ کراچی وائٹس اور راولپنڈی کے درمیان ہونے والے دوسرے سیمی فائنل کی فاتح ٹیم سے ہوگا ایبٹ آباد کی جیت …

مزید پڑھیں

جونیئر عالمی ہاکی کپ میں پاکستان نے کواٹر فائینلز میں رسائی حاصل کرلی، پاکستان اور بیلجیئم کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر۔

کوللمپور، (ویب اسپورٹس ) ملائیشیا کے شہر کوآلالمپور میں جاری جونیئر عالمی ہاکی کپ میں پاکستان اور بیلجیئم کے مابین میچ ایک، ایک گول سے ڈراء ہوگیا ، میچ کا آغاز تیز کھیل سے ہوا۔ بیلجیئم کے کھلاڑی جیک نے پہلے کواٹر کے تیسرے منٹ میں ہی پاکستان کے خلاف …

مزید پڑھیں

انتخابات میں تمام جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم کی جائے، اسلم خان، کراچی کے مسائل حل کرنے کیلئے مشترکہ جدوجہد کریں گے، خرم شیر زمان

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین)کراچی گرینڈ الائنس کے چیئرمین محمد اسلم خان نےپاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر خرم شیر زمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، وفد میں مرکزی کمیٹی کے ممبران عمران خان، یوسف امام،نائلہ صولت، عادل عباسی،ندیم عباسی،منظور شیخ و دیگر شامل تھے۔ کراچی کی صورتحال …

مزید پڑھیں

وہیل چیئر ٹینس ڈویلپمنٹ ائی ٹی ایف، پی ٹی ایف اقدام کوچنگ کیمپس کے ساتویں مقام کا گورنمنٹ کمپری ہینسو بوائز ہائر سیکنڈری سکول لطیف آباد نمبر دس میں افتتاح کر دیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایک ماہ کے لئے وہیل چیئر ٹینس کوچنگ کیمپ پاکستان ٹینس فیڈریشن اور سندھ ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پاکستان ورکرز امیچور اسپورٹس فیڈریشن کے تعاون سے لگایا جا رہا ہے۔ سید سخاوت علی سیکرٹری PWASF وہیل چیئر ٹینس ڈویلپمنٹ اقدام کوچنگ کیمپ کے سندھ کے …

مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سپر 8: لاہور وائٹس، ایبٹ آباد،: کراچی وائٹس اور پشاور کی کامیابی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر 8 مرحلے میں کھیلے گئے میچز میں لاہور وائٹس، ایبٹ آباد اور پشاور نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ واضح رہے کہ پشاور، ایبٹ آباد، کراچی وائٹس اور راولپنڈی کی ٹیمیں پہلے ہی سیمی فائنل میں جگہ بناچکی ہیں۔ یوبی …

مزید پڑھیں

اے سی سی انڈر19 ایشیا کپ: پاکستان نے نیپال کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

دبئی، (اسپورٹس نیوز) پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کا آغاز نیپال انڈر 19 کے خلاف 7 وکٹوں کی جیت سے کیا۔ اس میچ کی خاص بات دائیں ہاتھ کے تیز بولر محمد ذیشان کی شاندار بولنگ تھی جنہوں نے صرف 19 رنز …

مزید پڑھیں

گیارہ نوجوان خواتین کرکٹرز کے لیے ڈومیسٹک کنٹریکٹ کا اعلان،انڈر 19 کی دس اور ایک ابھرتی ہوئی خواتین کرکٹر شامل

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک میں خواتین کرکٹ کے ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ کو پروان چڑھانے کی سوچ کے تحت مزید 11 خواتین کرکٹرز کو ڈومیسٹک کنٹریکٹس دینے کا فیصلہ کیا ہے جس سے ڈومیسٹک کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کی تعداد 80 ہوگئی ہے۔ان گیارہ نئی کرکٹرز میں …

مزید پڑھیں

پاکستان کو اولمپک سولیڈرٹری لیول ون باسکٹ کوچنگ کورس کی میزبانی مل گٸی کورس 11دسمبر سے شروع ہوگا، فیبا کوچنگ انسٹرکٹر میلان کوٹارک ٹریننگ دینگے، خالد بشیر

لاھور، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کو اولمپک سولیڈرٹری ڈبلیو اے بی سی لیول ون کوچنگ کورس کی میزبانی مل گٸی ،کورس 11دسمبر سے لاہور میں شروع ہوگا۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل خالد بشیر کے مطابق پاکستان میں باسکٹ بال کھیل کی تکنیک اور کوچنگ …

مزید پڑھیں

کسی کو عوامی مفاد میں بنائی گئی اسکیموں میں مداخلت نہیں کرنے دیں گے،صوبائی وزیر اطلاعات محمد احمد شاہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نگراں صوبائی وزیر اطلاعات، اقلیتی امور ، سماجی تحفظ و صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ اور نگراں صوبائی وزیر ثقافت جنید علی شاہ کی جانب سے آرکائیو کمپلیکس میں مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد کیاگیا، جس میں نگراں صوبائی وزیر اطلاعات، اقلیتی امور ، سماجی …

مزید پڑھیں

چیف آف دی نیول اسٹاف نے پروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسیٰ عبداللہ کو پسماندہ افراد کیلئے غیر معمولی فلاحی کام کرنے پر کمانڈر پاکستان نیوی کے اعزازی رینک سے نوازا۔

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) چیف آف دی نیول اسٹاف نے روٹری انٹرنیشنل کے سابق ڈسٹرکٹ گورنر پروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسیٰ عبداللہ کو پسماندہ افراد کیلئے غیر معمولی فلاحی کام کرنے پر کمانڈر پاکستان نیوی کے اعزازی رینک سے نوازا۔رینک لگانے کی تقریب پی این ایس شفا کے وارڈ روم میں …

مزید پڑھیں