Home / پاکستان (page 191)

پاکستان

پہلا ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل : نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 131 رنز سے ہرادیا

کوئنز ٹاؤن، (ویب اسپورٹس) نیوزی لینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں 131 رنز سے شکست دیدی نیوزی لینڈ کی طرف سے سوزی بیٹس اور پاکستان کی طرف سے سدرہ امین نے سنچریاں اسکور کیں سوزی بیٹس کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ پاکستان …

مزید پڑھیں

انڈر19 ایشیا کپ: پاکستان انڈر 19 نے افغانستان انڈر19 کو 83 رنز سے ہرادیا

دبئی، (نوپ اسپورٹس) پاکستان انڈر19 نے افغانستان انڈر 19 کو اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں 83 رنز سے شکست دے دی یہ اس ٹورنامنٹ میں پاکستان انڈر19 ٹیم کی مسلسل تیسری کامیابی ہے۔اس سے قبل وہ نیپال انڈر19 کو 7 وکٹوں سے اور انڈیا انڈر19 کو 8 …

مزید پڑھیں

13ویں چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی اوپن گالف چیمپئن شپ محمد شبیر اقبال نے جیت لی،

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) 13ویں چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی اوپن گالف چیمپئن شپ محمد شبیر اقبال نے جیت لی، کراچی گالف کلب پر منعقدہ چار روزہ چیمپئین شپ کے پروفیشنلز ایونٹ میں قومی نمبر1محمد شبیراقبال نے 22 انڈر پار کے ساتھ ٹائیٹل اپنے نام کیا،احمد بیگ نے دوسری پوزیشن …

مزید پڑھیں

جونیئر عالمی ہاکی کپ کواٹرفائینل میں اسپین نے پاکستان کو 2-4 گول سے شکست دیکر سیمی فائینل میں رسائی حاصل کرلی

کولالمپور، (نوپ اسپورٹس) تفصیلات کے مطابق ملائشیا کے شہر کوآلالمپور میں جاری جونیئر عالمی ہاکی کپ میں پاکستان سیمی فائین کی دوڑ سے باہر ہوگیا۔ کواٹرفائینل میچ میں سپین نے پاکستان کو 2-4 گول سے شکست دیکر ایونٹ کا سیمی فائینل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ سپین اور پاکستان کے …

مزید پڑھیں

المستقیم ویلفیئر کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد فری میڈیکل کیمپ میں بڑی تعداد میں خواتین،بچوں اور بزرگ مریضوں کا مفت معائنہ کیا گیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین)المستقیم ویلفیئر کی جانب سے اور نائن مارکیٹنگ،میڈی کیم گروپ،ڈاکٹر عیسیٰ لیبارٹر ی،محمد عدنان چیئر مین یوسی 4اور جمشید احمد انصاری صاحب کے تعاون سے شاہ فیصل کالونی نمبر 5میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔جس میں مختلف ڈاکٹراور فارماسیوٹیکل کمپنیوں کے لوگوں سمیت …

مزید پڑھیں

پی او اے باسکٹ بال کورسز کیلٸے ہر ممکن تعاون کرے گا، خالد محمود چوہدری

کرچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام ملک میں باسکٹ بال کی ترقی اور کوچنگ اسکلز کو بہتر بنانے کیلٸے اولمپک سولیڈیریٹی لیول ون کوچنگ کورس شروع ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر احمد عدنان اور پاکستان اولمپک ایسوسی …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9: پی ٹی سی ایل گروپ اور پشاور زلمی نے پاکستان میں کھیلوں کے فروغ کے لیے اشتراک کرلیا

لاہور، (نوپ اسپورٹس) پاکستان کے معروف ٹیلی کمیونی کیشن اور مربوط آئی سی ٹی خدمات فراہم کرنے والے ادارے، پی ٹی سی ایل گروپ (پی ٹی سی ایل اور یوفون 4G) نے نویں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے لیے معروف پاکستانی کرکٹ فرنچائز پشاور زلمی کے ساتھ اسٹریٹجک …

مزید پڑھیں

بلاول کیلئے دلہن کا انتخاب کر لیا گیا ، منگنی 15 یا 16 دسمبر کو ہو گی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پیپلز پارٹی کے ذرائع نے بتایا ہے کہ بلاول بھٹو کی منگی ممکنہ طور پر کراچی یا متحدہ عرب امارات میں ہو گی جس کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں تاہم حتمی مقام ابھی سامنے نہیں آ سکا بلاول کیلئے دلہن کا انتخاب ان کی …

مزید پڑھیں

کے یو جے دستور کی جنرل باڈی اجلاس کا کراچی پریس کلب کی گورننگ باڈی کو خراج تحسین

کراچی,(نوپ نیوز ) کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کی جنرل باڈی کے اجلاس میں کراچی پریس کلب کی گورننگ باڈی کو اس کی شاندار کارکردگی پر زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔ اس سے قبل سیکریٹری کراچی پریس کلب شعیب احمد نے اجلاس کو سال بھراراکین پریس کلب کے فلاح …

مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے ملاقات

لاہور، (نوپ اسپورٹس) پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے پیر کےروز اسلام آباد میں نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے ملاقات کی وزیراعظم کاکڑ نے ملاقات میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے اقدامات کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں سراہا۔ انہوں نے ملک بھر …

مزید پڑھیں