نومبر 10, 2023 Home, اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, سندھ
چیمپئن شپ کا افتتاح ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے صدر و دفاعی چیمپیئن اعجاز الرحمن نے کیا کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کراچی میں شروع ہوگئی ہے۔ چیمپئن شپ میں اعجاز الرحمان اپنے ٹائٹل کا دفاع کریں گے۔ چیمپئن شپ کا افتتاح پاکستان …
مزید پڑھیں نومبر 9, 2023 Home, اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, صفحہ اول, قومی خبریں
کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) رہنماء پاکستان مسلم لیگ ن چوہدری زیدالرحمان نے کہا ہے ہم سابق ناظم یوسی چوہدری عبد الرشید گجر کا چوہدری اسدالرحمان اور چوہدری شاہد اقبال گجر کی حمایت کا اعلان کرنے پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ ہماری جماعت …
مزید پڑھیں اکتوبر 20, 2023 Home, آرٹیکل, اہم خبریں, صفحہ اول
یہ افسوسناک ہے کہ امریکہ اور مغربی ممالک کھل کر اسرائیل کے اقدامات کی حمایت کرتے ہیں۔ او آئی سی اور اسلامی ممالک کے رہنماؤں کو پرعزم موقف اختیار کرنا چاہیے۔ عالم اسلام کے حکمرانوں کا اتحاد ہی مسجد اقصیٰ اور فلسطین کی آزادی کا باعث بن سکتا ہے۔ …
مزید پڑھیں اکتوبر 18, 2023 Home, اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ساہیوال, صفحہ اول, فیصل آباد
ساہیوال (مقصود احمد سندھو) ضلع ساہیوال میں اساتذہ نے بڑی ریلی نکال کر اپنا بھرپور احتجاج ریکارڈ کرایا، پنشن، نجکاری، گریجویٹی اور لیو اینڈ کیشمنٹ پالیسی پر شدید تنقید، ریلی میں ضلع بھر سے میل اینڈ فی میل اساتذہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ٹیچرز یونین کے رہنماؤں …
مزید پڑھیں اکتوبر 18, 2023 Home, اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ساہیوال, صفحہ اول, فیصل آباد, قومی خبریں
چیچہ وطنی (مقصود احمد سندھو سے) فزیکل ایجوکیشن فی میل ٹیچرز ایسوسی ایشن کی حلف برداری کی تقریب کا منعقد کی گئی جس کی صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محمد اکرام چوہدری نے کی نو منتخب کابینہ سے ڈی ای او خادم حسین موہل نے حلف لیا۔ ڈی ای او میڈم …
مزید پڑھیں اکتوبر 18, 2023 Home, آرٹیکل, اہم خبریں, بین الاقوامی, صفحہ اول
قبلہ اوّل بیت المقدس ایک بار پھر لہو لہو اور زخموں سے چور ہے۔ فلسطینی مسلمان اپنے وطن اور مسجد اقصیٰ کے تحفظ کیلئے اپنے خون اور جانوں کی قربانی پیش کر رہے ہیں۔ انسانیت سسک رہی ہے اور نام نہاد امن کی دعویدار دنیا محو تماشہ ہے۔ یوں تو …
مزید پڑھیں اکتوبر 17, 2023 Home, آرٹیکل, اہم خبریں, صفحہ اول
انسان کی شخصیت و کردار کی بہترین تعمیر اس وقت ہوتی ہے جب وہ کٹھن حالات سے گزارتا ہے ۔جب وہ مشکلات ،پریشانیاں اور تکالیف سے گزر رہے ہوتے ہیں ۔اور وہ ان حالات میں صبروتحمل سے کام لیتا ہے ۔ انسان میں اگر عقل و فہم ہے تو وہ …
مزید پڑھیں اکتوبر 17, 2023 Home, آرٹیکل, اہم خبریں, صفحہ اول
زندگی اندازوں اور وہموں پر نہیں بلکہ ربّ العالمین پر یقین کرتے ہوئے گزاریں!!!!!!!!!!! توکل یقین اُمید بھروسے کو کہا جاتا ہے جیسا ک آجکل ہم کسی کو اپنا راز بتا کر کہتے ہیں کہ مجھے آپ پہ بھروسہ تھا اس لیے آپ سے بات کر دی اسی طرح وہ …
مزید پڑھیں اکتوبر 17, 2023 Home, آرٹیکل, اہم خبریں, صفحہ اول
ہمارے معاشرے میں جہاں ایک طرف بیٹیوں کو رحمت سمجھا جاتا ہے،اور انہیں سر آنکھوں پر بٹھایا جاتا ہے ۔ان کی ہر بات کا مان رکھا جاتا ہے۔ انہیں نازوں سے پالا جاتا ہے ،تو وہیں دوسری طرف انہیں ایک بوجھ قرار دیا جاتا ہے۔ ایک ایسا بوجھ جسے کوئی …
مزید پڑھیں اکتوبر 16, 2023 Home, آرٹیکل, اہم خبریں, صفحہ اول
بچپن ہی سے لوگوں کو یہی کہتے سنا کہ روزِ محشر ہر رشتہ، ہر جذبہ، ہر احساس فقط اپنی ذات تک محدود ہو گا، ماں باپ اپنے جگر گوشوں، اپنی جان سے پیاری اولاد اور اولاد زندگی، محبّت اور ہر آسائش فراہم کرنے والے ماں باپ کو، ہم مذہب بھائی …
مزید پڑھیں