Home / اہم خبریں (page 196)

اہم خبریں

نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے شیڈول کا اعلان آرمی اعزازکا دفاع کرے گا ایونٹ 20نومبر سے لاہور میں شروع ہوگا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپئین شپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ، چیمپئین شپ 20 نومبر سے لاہور میں کھیلی جاے گی ۔پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل خالد بشیر کے مطابق گورٸمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں کھیلی جانیوالی …

مزید پڑھیں

محمد حفیظ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مقرر

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان محمد حفیظ کو پاکستان کی مینز کرکٹ ٹیم کا ڈائریکٹر مقرر کردیا ہے۔ محمد حفیظ نے 55 ٹیسٹ218 ون ڈے اور 119ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے مجموعی طور پر12780 رنز بنائے اور253 وکٹیں حاصل کیں۔ …

مزید پڑھیں

پنجاب و سندھ کے وزرائے اعلیٰ کا این آئی سی وی ڈی کراچی کا دورہ اپنے صوبے میں سندھ کے NICVD طرز کا ماڈل تیار کرنا چاہتا ہوں، وزیراعلیٰ پنجاب نقوی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے سندھ کے دورے پر آئے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے ہمراہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیز (NICVD) کا دورہ کیا، وزیراعلیٰ پنجاب نے ادارے میں مریضوں کی سہولیات، علاج معالجہ اور کارکردگی کا جائزہ لیا …

مزید پڑھیں

شان مسعود ٹیسٹ اور شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹوئنٹی کپتان مقرر

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے شان مسعود کو پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کردیا ہے جبکہ شاہین شاہ آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنادیا گیا ہے۔ 34 سالہ شان مسعود نے 30 ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے اور چار سنچریوں …

مزید پڑھیں

بابر اعظم نے چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف سے ملاقات کے بعد کپتانی چھوڑ دی۔

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف اور بابراعظم کی ملاقات بدھ کے روز پی سی بی ہیڈ کوارٹر لاہور میں ہوئی جس میں ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کے مختلف پہلوؤں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ بابراعظم سے کہا …

مزید پڑھیں

ملک میں الیکشن اور جمہوریت کے نام پر تماشہ ہوتا ہے۔ حافظ نعیم الرحمن

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ملک میں الیکشن اور جمہوریت کے نام پر تماشہ ہوتا ہے، اسٹیبلشمنٹ پارٹیوں کو استعمال کرتی ہے اور خود پارٹیاں بھی فروخت ہونے اور آلہ کار بننے کے لیے تیار ہوجاتی ہیں،مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی خاندان …

مزید پڑھیں

چھٹا الفا اسپورٹس فیسٹیول کا ٹائٹل الفا ایجوکیشن نیٹ ورک نے 395 پوائنٹس سے جیت لیا۔نیکسر کالج 305 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور کراچی گرامر کی تیسری پوزیشن رہی۔ماجد رسول

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) الفا ایجوکیشن نیٹ ورک کے زہراہتمام کراچی کے نوجوان پڑھائی کے ساتھ ساتھ کھیلوں میں بھی اپنا کردار بھرپور طریقے سے ادا کررہے ہیں۔چھٹے الفا اسپورٹس فیسٹیول میں ریکارڈ 8 ہزار ایتھلیٹ نے حصہ لیا، کراچی کا یہ پرائیوٹ تعلمی ادارہ گزشتہ 15 روز سے شہر …

مزید پڑھیں

سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن سافٹ بال ایشیاء پاکستان کوچنگ کلینک کی میزبانی کرے گی۔ ڈاکٹر فرحان عیسی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسی عبداللہ نے کہا ہے کہ ایس ایس اے ورلڈبیس بال سافٹ بال کنفیڈریشن(WBSC) سیکنڈ سافٹ بال ایشیاء پاکستان کوچنگ کلینک اور پندرویں نیشنل ویمنز سافٹ بال چیمپئین کی میزبانی کرے گی اس کے علاوہ ہم …

مزید پڑھیں

سرسید یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام ہفتہ اسپورٹس گالا کا انعقاد-

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبہ اسپورٹس نے انٹر ہاؤسز اسپورٹس گالا ویک کا انعقاد کیا جس میں اس سال تقریباََ 15 کھیلوں کے مقابلے رکھے گئے ہیں جن میں رسہ کشی، والی بال، تھرو بال، باسکٹ بال، بیڈمنٹن، ہاکی، ٹیبل ٹینس، کرکٹ، فٹسال، …

مزید پڑھیں

نگران صوبائی وزیر بلدیات، ہائوسنگ ٹائون پلاننگ و بحالیات سندھ محمد مبین جمانی کی کراچی پریس کلب آمد اور کراچی پریس کلب کے صدر، سیکرٹری اور گورننگ باڈی کے ارکان سے ملاقات کی بعد ازاں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ائندہ کسی گھوسٹ سرکاری ملازمین کو تنخواہ نہیں ملے گی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نگران صوبائی وزیر بلدیات، ہائوسنگ ٹائون پلاننگ و بحالیات سندھ محمد مبین جمانی نے کہا ہے کہ کراچی کی تمام یوسیز، ٹائون اور میونسپل کارپوریشن میں ملازمین کو تنخواہیں آئندہ ایک ماہ میں نادرہ سے ویریفیکیشن کے بعد ان کے اکاؤنٹس میں منتقل کرنے کے لئے …

مزید پڑھیں