Home / اہم خبریں (page 125)

اہم خبریں

گورکھ ہل آف روڈ بائیک ریلی کا انعقاد 29 ستمبر سے 1 اکتوبر تک ہوگا۔ صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی کے نجی ہوٹل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر ثقافت سید ذوالفقا علی شاہ نے کہا کے گورکھ ہل اف روڈ بائیک ریلی کا انعقاد 29 ستمبر سے 1 اکتوبر تک ہوگا گورکھ ہل اف روڈ بائک ریلی کا شاندار اغاز مزار قائد سے …

مزید پڑھیں

علامہ وسیم چشتی جلالی کی زیرِ نگرانی چھٹی سالانہ محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد،

مرکزی چیئرمین NUJ محمد احسان مغل، رانا فیاض اسماعیل اور احسن صدیقی کی خصوصی شرکت، لاہور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے شادباغ جامع مسجد خوشی سلیم میں خطیب اہلسنت حضرت علامہ مولانا قاری محمد وسیم چشتی جلالی کی زیرِ نگرانی چھٹی سالانہ …

مزید پڑھیں

بلاول بھٹو پاکستان کی امید ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو ہی ملک کو مشکلات سے نجات دلائیں گے. رہنما پاکستان پیپلز پارٹی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اُمید پاکستان چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر پی پی پی ضلع جنوبی کی جانب سے ضلعی آفس میں عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا گیا -تقریب سے مشیر وزیر اعلیٰ سندھ سید نجمی عالم پی پی پی ضلع جنوبی کے …

مزید پڑھیں

اقرا یونیورسٹی انٹر ڈیپارٹمنٹ فٹسال پریمیئر لیگ اقرا ٹیم A نے اقرا ٹیم B کو تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست دیکر اسپورٹکا ٹرافی اپنے نام کی۔ محمّد اسامہ خان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) فاتح ٹیم کے کپتان حاشر فیصل نے آخری لمحے میں فائنل گول کر کے اپنی ٹیم کو پہلی پوزیشن دلوادی اور اس سال کی اقرا یونیورسٹی انٹر ڈیپارٹمنٹ اسپورٹکا فٹسال پریمیئر لیگ کی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ اقرا یونیورسٹی اسپورٹس سوسائٹی کے زیر اھتمام …

مزید پڑھیں

اقوام متحدہ جونا گڑھ کا مسئلہ حل کرائے جونا گڑھ کے بغیر پاکستان نا مکمل ہے، نواب آف جوناگڑھ علی مرتضیٰ خانجی ودیگر کی پریس کانفرنس

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) جونا گڑھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن کے تحت یوم الحاق جونا گڑھ کے موقع پر جونا گڑھ ہائوس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نواب آف جوناگڑھ علی مرتضیٰ خانجی، صدر اقبال ساند، سیکرٹری جنرل قاضی مصطفیٰ نے کہا کہ اقوام متحدہ جونا گڑھ کا مسئلہ حل کرائے۔ …

مزید پڑھیں

چیمپئنز ون ڈے کپ : یو ایم ٹی مارخورز نے الائیڈ بینک اسٹالیئنز کو 126 رنز سے ہرادیا۔

فیصل آباد, (اسپورٹس ڈیسک) چیمپئنز ون ڈے کپ کے چوتھے میچ میں یو ایم ٹی مارخورز نے الائیڈ بینک اسٹالیئنز کو 126 رنز سے ہرادیا اس میچ کی خاص بات سلمان علی آغا کی عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی ( 51 رنز اور 3 وکٹیں ) اور لیگ اسپنر زاہد محمود …

مزید پڑھیں

کراچی کی ترقی کیلئے بزنس کمیونٹی کو آگے بڑھنا ہوگا، بلاول بھٹو زرداری کے وژن کی تکمیل تمام برادری اور اکائیوں کی مدد کے بغیر ناممکن ہے۔ رہنما پاکستان پیپلز پارٹی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پیپلز پارٹی پی ایس 101 کے رہنما ڈاکٹر نیاز میمن کی جانب سے بزنس، میمن اور دہلی کمیونٹی کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ کی تقریب میں صدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی و صوبائی وزیر بلدیات سندھ سعید غنی اور جنرل سیکریٹری سندھ وقار مہدی نے خصوصی شرکت کی۔وزیر …

مزید پڑھیں

چیمپئنز ون ڈے کپ : الائیڈ بینک اسٹالیئنز نے نور پور لائنز کو 133 رنز سے ہرادیا۔

فیصل آباد, (ذیشان حسین) چیمپئنز ون ڈے کپ کے دوسرے میچ میں الائیڈ بینک اسٹالیئنز نے نور پور لائنز کو 133 رنز سے شکست دیدی۔ فاتح ٹیم کی طرف سے بننے والی چار نصف سنچریوں نے اس جیت میں اہم کردار ادا کیا اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے …

مزید پڑھیں

سجاس کے سینئر رکن سید وزیر علی قادری پی کیو ایس انٹرنیشنل رجسٹرڈ کے سفیر مقرر

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) سید وزیر علی قادری کو پاکستان کوئز سوسائٹی انٹرنیشنل رجسٹرڈ کا سفیر برائے فروغ معلومات عامہ مقرر کیا گیا ہے۔ سید وزیر علی قادری نے جامعہ کراچی سے ماسٹر آف کامرس ( ایم کام) کی ڈگری حاصل کی اور مارکٹنگ ریسرچر کے طور اپنی پیشہ ورانہ …

مزید پڑھیں

چیمپئنز ون ڈے کپ : یو ایم ٹی مارخورز نے لیک سٹی پینتھرز کو 160 رنز سے ہرادیا

فیصل آباد ، (رپورٹ، ذیشان حسین) یو ایم ٹی مارخورز نے کامران غلام کی سنچری ، عبدالصمد اور افتخار احمد کی نصف سنچریوں اور پھر نسیم شاہ اور عاکف جاوید کی عمدہ بولنگ کی بدولت لیک سٹی پینتھرز کو چیمپئنز ون ڈے کپ کے افتتاحی میچ میں 160 رنز سے …

مزید پڑھیں