تازہ ترین
Home / Home / چراغ بری امام کی غزہ و فلسطین کے حوالے سے ملین مارچ میں شرکت و خطاب

چراغ بری امام کی غزہ و فلسطین کے حوالے سے ملین مارچ میں شرکت و خطاب

غزہ، فلسطین، کشمیر و شام جیسی صورتحال امت مسلمہ میں نفاق کی وجہ سے ہے۔ سجادہ نشین بری امام سرکار

اسلام آباد (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ)  چراغ بری امام و جانشین امام، سجادہ نشین بری امام

سرکار و جانشین دربار عالیہ شریف جناب پیر سید حیدر علی گیلانی صاحب کی غزہ و فلسطین کے حوالے سے

جماعت اسلامی کی جانب سے منعقدہ ملین مارچ میں مریدین سمیت شرکت و خطاب۔ اپنے خطاب میں پیر

صاحب بری امام سرکار کا کہنا تھا کہ اللہ کی رسی ہی وہ واحد کلیہ ہے جس سے ہم آپسی نفاق ختم کر کے مسلم اُمّہ

کو مظبوط کر سکتے ہیں۔ اگر ہم نے اُمت محمدی مابین تفرقات نہ ختم کیے تو دیگر اسلامی ممالک بھی خدانخواستہ

فلسطین بنیں گے۔ پیر صاحب نے مزید کہا کہ اغیار سے لڑنے کے لیے ہمیں اپنے ملک و اداروں کو مظبوط کرنا

ہو گا تا کہ کوئی ہمارے ملک کی طرف میلی آنکھ سے نہ دیکھ سکے۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

The Ethiopia-Eritrea Conflict and Its Ramifications for Horn of Africa Security

Muhammad Waqas Student of Political Science UMT- University of Management & Technology ————————————————— The Ethiopia-Eritrea …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے