Home / Home (page 62)

Home

افواج پاکستان کے دل کی دھڑکن ۔۔۔ تحریر : ڈاکٹر مرزا ایم بی قمر

جب ملک میں چاروں طرف طوفانی بارشوں اورمنہ زور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا رکھی ہے اور حکومت اورمتعلقہ ادارے لاکھوں بے گھر افراد کے ریسکیو ٗ امداد اور بحالی کے کاموں میں مصروف ہیں۔ ان میں ملک کی مسلح افواج کا کردار سب سے زیادہ ہے ۔ مادر وطن …

مزید پڑھیں

چڑھاوا ۔۔۔ تحریر : آپا منزہ جاوید اسلام آباد

ہم لوگ چڑھاوے چڑھانے کے اس قدر عادی ھو چکے ہیں کہ ہم اپنوں کے بھی مرنے کے بعد بہترین تیسرا دسواں چالیسواں کرتے نظر آتے ہیں لیکن اسکی زندگی میں بہترین علاج نہیں کرواتے بہت سے کنبے دار کسی بزرگ کو تکلیف ھو تو اسے ہسپتال تو لے جاتے …

مزید پڑھیں

فریب ۔۔۔ افسانچہ ۔۔۔ تحریر : شبانہ مریم مسلم

اسے پہلی بار دیکھتے ہی ملنے کی ٹھان لی تھی پھر جب ہم نے ملنے کو کہا تو اس نے بھی انکار نہیں کیا ہم تو بس اس کی ہاں کہنے کے انتظار میں تھے ہاں سنتے ہی اس کے شہر کی طرف ہو لیئے ۔ روشنیوں سے جھلملاتے شہر …

مزید پڑھیں

ماںّ ۔۔۔ تحریر: منزہ جاوید ۔ اسلام آباد

سب کو محبتوں کا ساتھ ماؤں کا ساتھ مبارک ہو اللہ تعالیٰ سب کو والدین کا فرمانبردار بنائے اور انکی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے جب آپ ماؤں کا دن منا رہے ہیں تو کیا خالی دن ہی منایا ہے یا ماں کو بھی منایا ہے ماںّ کو کیا …

مزید پڑھیں

ماحولیاتی تبدیلی سے متاثر چڑیا اور بھِڑ۔۔۔ تحریر: سید سردار احمد پیرزادہ

ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے ہم سب پریشان ہیں لیکن ہم انسان اپنے لیے زیادہ پریشان ہیں جبکہ چرند پرند بھی اِس تبدیلی سے اتنے ہی متاثر ہو رہے ہیں۔ اگر کوئی اس حوالے سے اپنے اردگرد کا جائزہ لے تو وہ دیگر جانداروں کو بھی ماحول میں ہونے والی …

مزید پڑھیں

تھیلیسیمیا کے متعلق چند اہم حقائق ۔۔۔ تحریر: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ

٭ تھیلیسیمیا کا شمار ایک موذی مرض میں ہوتا ہے۔ اور یہ مرض کسی بھی شخص کو اس وقت لاحق ہوتا ہے جب اسکے سرخ خون کے ذرات میں شامل ہیموگلوبن نامی پروٹین کی تشکیل مناسب مقدار میں نہ ہوسکے۔ایشیا،افریقہ اور بحیریہ روم سے منسلک ممالک میں تھیلیسیمیا کے سب …

مزید پڑھیں

مزدور معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے:ایم افضل چوہدری

مزدور پر ظلم اور مزدوری کا پورا حق نہ دیکر ان کا استحصال کرتے ہیں  مزدوروں کو ہر سطح پر یونین سازی کرنے کی آزادی دی جائے .

مزید پڑھیں

پاکستان میں صحافت آسان کام نہیں ہے : عبدالحنان چوہدری

کیمرہ کی انشورنس ہوتی ہے اور کارکن صحافی کی نہیں علاقائی اور قومی صحافت میں سیاستدان اور صحافی کا چولی دامن کا ساتھ ہے کہنے کو کچھ نہیں تھا دن بھر سوچتا رہا اس اہم موضوع پر کیا لکھوں، مسائل ہیں شنوائی نہیں ، اگر وفاء ہے تو جواب جفاء …

مزید پڑھیں

اقبال خلیل۔ وہ باتیں تری وہ فسانے ترے ۔۔۔ تحریر: سید سردار احمد پیرزادہ

؎ میں یہ کالم لکھنا نہیں چاہتا تھا کیونکہ میرے میں ہمت نہیں تھی لیکن مجبور ہوگیا۔ میرے کانوں میں ایک آواز گونجی۔ ”اوئے شہزادے توں کتھوں دا ایں؟ (یار شہزادے تم کہاں کے رہنے والے ہو؟)“ یہ 1983ء کے ستمبر اکتوبر کے دن تھے جب پنجاب یونیورسٹی لاہور کے …

مزید پڑھیں

صوبیہ خان کا انٹرویو حمیرا علیم سے

خیبرپختوانخوا پشاور سے تعلق رکھنے والی اٹھائیس سالہ صوبیہ خان پہلی ٹرانس جینڈر ایکٹیوسٹ، نیوز اینکر، ہوسٹ اور ڈاکومنٹری فلم میکر ہیں۔ وہ پشاور کے ایک پشتون خاندان میں پیدا ہوئیں تو والدین نے ان کا نام محمد بلال رکھا۔تین بھائیوں اور دو بہنوں میں ان کا نمبر تیسرا ہے۔انہوں …

مزید پڑھیں