ابھرتی ہوئی افغانستان کی کرکٹ ٹیم نے ایشیاء کپ کے سپر 4 مرحلے میں اپنا آخری میچ بھارت کے خلاف ٹائی کردیا
کراچی (نوپ نیوز : اسپورٹس ڈیسک) ایشیاء کپ کے سپر فور مرحلے میں افغانستان اور دفاعی چیمپئن و ایونٹ میں ناقابل شکست بھارت کے درمیان میچ ٹائی ہوگیا۔ بھارت کو آخری اوور میں 7 رنز درکار تھے اور اس کی ایک وکٹ باقی تھی لیکن 6 رنز بنانے کے بعد … مزید پڑھیں