Home / کراچی (page 99)

کراچی

این بی پی 48ویں نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ کا آج سے آغاز، سواپانچ لاکھ روپے مالیت کی انعامی رقم کی حامل چیمپئن شپ میں 37کیوئسٹ شریک

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) این بی پی48ویں نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ آج(پیر) سے نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس کے اسنوکر ایرینا میں شروع ہو رہی ہے،قومی اسنوکر چیمپئن سلطان محمد اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے۔23جنوری تک جاری رہنے والی چیمپئن شپ کی انعامی رقم اس سال پانچ لاکھ 25 ہزار …

مزید پڑھیں

کورونا دوبارہ سے پر پھیلانے لگا کورونا کا نیا ویرینٹ جے این ون کا بیرون ملک سے کراچی پہنچنے والے 6 مزید مسافروں کا ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ(RAT) مثبت آگیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی میں نئے کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور کراچی ایئرپورٹ پر پہنچنے والے مزید 6 مسافروں میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ جے این ون ویریئنٹ کا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آ گیا ہے محکمہ صحت سندھ کے مطابق چھ …

مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کا عوامی منشورعوامی جذبات کاترجمان ہے، ریڈلائن سمیت دیگرٹرانسپورٹ منصوبوں سے صفورا ،سچل اوراسکیم 33 کو سفرکی آرام دہ سہولت ملے گی پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات کنوینئیرضلع شرقی امیدواربرائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 235 آصف خان کا سعدی ٹاون اور رضویہ سوسائٹی میں انتخابی جلسہ سے خطاب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) بلاول بھٹو کا عوامی منشورقوم کے دل کی آواز اورعوامی جذبات کا ترجمان ہے، کراچی کے عوام کے مسائل کوپیپلزپارٹی سے زیادہ کوئی نہیں سمجھتا ،سچل صفورا،اسکیم 33میں پانی بجلی گیس جیسے مسائل کے حل کی بنیاد رکھ دی ہے،الیکشن کے بعد تمام منصوبے مکمل کریں …

مزید پڑھیں

محکمہ بحالیات کے تحت ریسکیو 1122 اس شہر اور صوبے کے عوام کے لئے جو کام کررہی ہے وہ نا صرف قابل ستائش ہے بلکہ صوبے کے عوام کو ایک تحفہ ہے۔ وزیر بلدیات مبین جمانی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نگراں صوبائی وزیر بلدیات، ہائوسنگ ٹائون پلاننگ و بحالیات سندھ محمد مبین جمانی نے کہا ہے کہ محکمہ بحالیات کے تحت ریسکیو 1122 اس شہر اور صوبے کے عوام کے لئے جو کام کررہی ہے وہ نا صرف قابل ستائش ہے بلکہ یہ اس صوبے کے …

مزید پڑھیں

کے یو جے دستور کا ڈمی دنیا اخبار اور دنیا نیوزکے اشتہارات روکنے پر سیکریٹری اطلاعات کا اظہار تشکر

کراچی,(رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدر خلیل احمد ناصر، جنرل سیکریٹری نعمت خان، دیگر عہدیداران اور اراکین مجلس عاملہ نے دنیا اخبار اور ٹی وی کے اشتہارات روکنے پر سیکریٹری اطلاعات حکومت سندھ ندیم میمن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت اطلاعات نے …

مزید پڑھیں

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 کا آغاز 17 فروری کو ہوگا کراچی کا نیشنل بینک اسٹیڈیم پلے آف اور فائنل سمیت 11 میچوں کی میزبانی کرے گا۔

کراچی، رپورٹ، ذیشان حسین) ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کا آغاز 17 فروری کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا جس میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا۔ دونوں ٹیمیں دو دو مرتبہ ٹائٹل جیت چکی ہیں شائقین کا مقبول ترین یہ ایونٹ چار …

مزید پڑھیں

پریذیڈنٹ ٹرافی: اسٹیٹ بینک، پی ٹی وی اور واپڈا کی کامیابی عرفان خان کی سنچری، جہانداد خان کی سات اور خالد عثمان کی پانچ وکٹیں

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ میں اسٹیٹ بینک نے کے آر ایل کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پی ٹی وی نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کو 209 رنز سے ہرادیا۔ واپڈا نے ایس این جی پی ایل کے خلاف میچ 144 رنز سے جیت …

مزید پڑھیں

سندھ پولیس اسپتال گارڈن میں جلد ایک جدید آپریشن تھیٹر اور ٹیسٹنگ لیبارٹری کی سہولیات کا آغازکردیا جائے گا۔آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پولیس اسپتال گارڈن کراچی کوجدید خطوط پراستوارکرنے اور جدید آلات کی فراہمی کو ممکن بنانے کے حوالے سے آئی جی سندھ رفعت مختارراجہ کی سربراہی میں سی پی او آفس کراچی میں ایک اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اے آئی جی ویلفیئراور ایم ایس پولیس …

مزید پڑھیں

چھٹا سعید احمد صدیقی میموریل اسپورٹس فیسٹیول، آج بیڈمنٹن اور ٹینیکوائٹ کے مقابلے منعقد ہو نگے۔

کراچی، (نوپ اسپورٹس) چھٹا سعید احمد صدیقی میموریل اسپورٹس فیسٹیول میں آج بیڈمنٹن اور تینیکوائٹ کے مقابلے پاک کالونی میں موجود اسٹوڈنٹ ٹیلنٹ کلب قاضی میں منعقد ہوں گے۔ جس میں بوائز اور گرلز کی تین کیٹیگریز جونیئر مڈلر اور سینیئرز میں کھلاڑی اپنے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرینگے۔ پروگرام …

مزید پڑھیں

پریذیڈنٹ ٹرافی: عمر اکمل، وقارحسین اور محمد شہزاد کی سنچریاں

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ میں تیسرے دن کے کھیل کی خاص بات واپڈا کے عمر اکمل کی ایس این جی پی ایل اور پی ٹی وی کے وقارحسین اور محمد شہزاد کی ہائر ایجوکیشن کمیشن کے خلاف سنچریاں تھیں یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس …

مزید پڑھیں