جولائی 28, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) نے اپنے اراکین کو قانونی معاونت فراہم کرنے کیلئے عثمان فاروق لا ایسوسی ایٹس کے ساتھ ہفتے کو کراچی پریس کلب میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ۔ میڈیا اداروں میں موجود کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) کے اراکین کو …
مزید پڑھیں جولائی 27, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی,(رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی پریس کلب کے صدر سعید سربازی،سیکرٹری شعیب احمد اور مجلس عاملہ نے عنبرین جان کو وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے ۔اپنے تہنیتی پیغام میں کراچی پریس کلب کے عہدیداروں نے کہا کہ عنبرین جان کی بحیثیت وفاقی سیکرٹری اطلاعات …
مزید پڑھیں جولائی 26, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر انتظام اور کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے اشتراک سے میئر کراچی جشن آزادی سندھ انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئنز ٹرافی 8 اگست سے 14 اگست تک کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلی جائے گی، چیمپئنز ٹرافی کے لئے کراچی کی …
مزید پڑھیں جولائی 24, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) جہانگیر میموریل فٹبال کلب میں کھیلے گئے نیشنل وومن فٹبال چیمپین شپ 2024 کا سنسنی خیز میچ دیا وومین فٹبال کلب اور بلوچ محمڈن کے درمیان کھیلا گیا، اس میچ میں دونوں ہی جانب سے شاندار کھیل کا مظاہرہ پیش کیا گیا،دیا وومین فٹبال کلب صبرینہ …
مزید پڑھیں جولائی 18, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی، (اسٹاف رپورٹر) کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور)کی جانب سے10 محرم الحرام کو سالانہ اہتمام حلیم کا انعقاد کیا گیا ۔صحافیوں کے اعزاز میں منعقدہ پروگرام میں کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب ،سی او او واٹر کارپوریشن اسد اللہ خان ،ڈی جی انفارمیشن سندھ سلیم خان ، کراچی پریس …
مزید پڑھیں جولائی 16, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی، (اسٹاف رپورٹر) کراچی پریس کلب کی اسکلز ڈویلپمنٹ کمیٹی اور گلوبل اویرنس اینڈ امپاورمنٹ نیٹ ورک کے اشتراک سے ” بڑھتی ہوئی آبادی کے موسمیاتی تبدیلی پر اثرات کے عنوان پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔سیمینار سے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز ، سیکریٹری کراچی پریس کلب شعیب احمد ، …
مزید پڑھیں جولائی 14, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی، (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بوہرہ برادری کے روحانی پیشوا سیدنا مفدل سیف الدین کے دورہ کراچی پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے ان سے اگلے سال آنے کی درخواست کی ہے۔ یہ بات انہوں نے طاہری مسجد میں کہی، جہاں وہ بوہرہ برادری …
مزید پڑھیں جولائی 12, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
Karachi, by (Zeeshan Hussain) Sahibzada Farhan has been named captain of Pakistan Shaheens for two four-day matches against Bangladesh ‘A’, that will be played in Darwin, Australia from 19 to 29 July. 28-year-old Sahibzada Farhan has featured for Pakistan in five T20Is. The right-handed batter has also played 58 first-class …
مزید پڑھیں جولائی 12, 2024 اہم خبریں, پاکستان, سیاست, کراچی
کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیر بلدیات سندھ و صدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے بعد پیپلز پارٹی کراچی میں ایک عظیم الشان جلسہ عام کرے گی۔ پارٹی کے تمام نئے ضلعی عہدیداران کراچی میں پارٹی کو مضبوط اور مستحکم کرنے اور …
مزید پڑھیں جولائی 7, 2024 پاکستان, صحت, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) دی ماڈرن کالج آف نرسنگ اینڈ ہیلتھ سائنسز میں پہلے بی ایس نرسنگ چار سالہ پروگرام کا آغاز کردیا گیا، پہلے بیج میں 100 سے زائد طلبہ و طالبات نے درخواستیں دیں تاہم ویری فکیشن کے بعد 45 طلبہ و طالبات کو داخلہ دیا گیا جس …
مزید پڑھیں