آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام سترھویں عالمی اردو کانفرنس جشن کراچی کے تحت کراچی سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے ماضی کے نامور مصوروں کے نایاب فن پاروں کی نمائش، اردو کانفرنس نہ صرف پاکستان بلکہ پاکستان سے باہر رہنے والوں کے لیے بھی تازہ ہوا کا جھونکا ہے،مصوری کی نمائش میں موجود شاہکار ایک خزانہ ہے، چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام سترھویں عالمی اردو کانفرنس جشن کراچی کے تحت کراچی سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے ماضی کے نامور مصوروں کے نایاب فن پاروں کی نمائش احمد پرویز آرٹ گیلری میں منعقد کی گئی، نمائش کا افتتاح چیف سیکریٹری … مزید پڑھیں