فروری 14, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قونصل جنرل سلطنت آف عمان کراچی ایچ ای محمد ناصر حمید المبسلی اور میڈی کیم گروپ آف کمپنیز کے چیف آپریٹنگ آفیسر خرم خلیل نینی تال والا کے درمیان ملاقات ہوئی۔ ملاقات انتہائی دوستانہ ماحول میں ہوئی اور محمد ناصر حامد المبسلی قونصل جنرل سلطنت آف …
مزید پڑھیں فروری 14, 2022 اہم خبریں, صحت, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) ایپی لیپسی فاﺅنڈیشن پاکستان کی صدر، معروف نیورولوجسٹ اور مرگی کے مرض کی ماہر ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں اس وقت مرگی کے مریضوں کی تعداد 65 ملین سے زائد ہے جن میں 2.4 ملین مریض پاکستان میں …
مزید پڑھیں فروری 14, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والا نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات پر کراچی میں واگزار کرائے جانے والے سینکڑوں پلاٹوں پر دوبارہ قبضہ ہوجانا، سنگین توہین عدالت ہے۔ اہم ترین معاملات کو ایڈہاک ازم پر چلانے سے یہی صورتحال پیدا …
مزید پڑھیں فروری 14, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے نوجوانان امور عثمان ڈار اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی سندھ اسمبلی میں مشترکہ پریس کانفرنس اس حوالے سے عثمان ڈار نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم کی ہدایات پر میں سندھ …
مزید پڑھیں فروری 14, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بھارت میں حجاب پر پابندی کے خلاف مجلس وحدت مسلمین کراچی، خواتین ونگ کی جانب سے کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس سے خواہر بنین، خواہر شاذیہ امام اور مولانا صادق نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی مودی سرکار نے للکار …
مزید پڑھیں فروری 14, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر سید عمران علی شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان عوام کو ہر سطح پر ریلیف دینے کیلیے کوشاں ہیں اور خاص طور پر کامیاب نوجوان پروگرام سے لاکھوں نوجوانوں اور طلبا کو فائدہ پہنچا ہے۔ …
مزید پڑھیں فروری 13, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ بھارتی مسلم بیٹی مسکان تمام بزدل حکمرانوں کے لئے بہادری کی اعلی مثال ہے۔ ظلم کے آگے ڈٹ جانے والی بھارت کی تمام باحجاب بہادر بیٹیوں کو پاکستانی قوم خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ ہندو …
مزید پڑھیں فروری 13, 2022 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسداد منشیات مکیش کمار چاؤلہ نے بتایا ہے کہ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسداد منشیات سندھ نے کراچی کی تاریخ کی سب بڑی کارروائی کرتے ہوئے اربوں روپے مالیت کی ہیروئن، چرس اور کیمیکل برآمد کر کے ایک …
مزید پڑھیں فروری 13, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خرم شیر زمان نے نواب شاہ میں زرداری قبیلے کی بھند برادری کے افراد اور ایس ایچ او پر فائرنگ سے ہلاکتوں کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ آصف زرداری اور ان …
مزید پڑھیں فروری 13, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین رفیق خاصخیلی اور حیدرآباد کے صدر ارشد آرائیں نے کہا ہے کہ مجاوروں کے ہاتھوں روبینہ اجن کے ساتھ زیادتی اور قتل، درندگی ہے۔ سندھ پر جرائم کے سنڈیکیٹ کی حکمرانی ہے۔ قانون بااثر افراد کی لونڈی بن چکی ہے۔ روبینہ …
مزید پڑھیں