تازہ ترین
Home / میرپورخاص (page 14)

میرپورخاص

معاشی صورتحال خراب ہے مزید خراب ہونے سے بچایا جاۓ کاروبار کو غیر مشروط پر کھولنے کی اجازت دی جائے۔ آل سٹی تاجر اتحاد ڈسٹرکٹ میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل سٹی تاجر اتحاد ڈسٹرکٹ میرپورخاص کی جانب سے میٹنگ بلوائی گئی جس میں مختلف مارکیٹوں کے صدور آل سٹی تاجر اتحاد کے صدر کامران میمن جنرل سیکریٹری عامر وحید قریشی، ملک اسحاق چوہان، عبدالحق چوہان، ملک ہارون کھتری، احمد شیخ، عبدالغفار کیمسٹ اینڈ ڈرگس …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کی تحصیل جھڈو میں بھوک سے حاملہ خاتون کے انتقال کی خبر پر ڈپٹی کمشنر میرپورخاص ذاہد میمن کا نوٹس

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل جھڈو میں بھوک سے حاملہ خاتون کے انتقال کی خبر پر ڈپٹی کمشنر میرپورخاص ذاہد میمن کا نوٹس، خاتون بھوک سے نہی بلکہ خون کی کمی سے انتقال کر گئی، اسسٹنٹ کمشنر جھڈو محمد سلیم اور محکمہ صحت میرپورخاص کے فوکل پرسن …

مزید پڑھیں

میرپورخاص پولیس کا ڈبل سواری، دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے عناصر، منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کاروائیوں کا سلسلہ جاری

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات و احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کا ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں ڈبل سواری، دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے عناصر ، منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرکے دکانین کھولنے پر پولیس کا بڑا ایکشن 57 دکاندار اور عام شہری گرفتار

  میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرکے دکانین کھولنے پر پولیس کا بڑا ایکشن 57 دکاندار اور عام شہری گرفتار، مختلف پولیس اسٹیشنوں میں منتقل، ٹاؤن پولیس نے 10، سیٹ لائیٹ ٹاؤن پولیس نے 12، مہران پولیس نے 20، غریب آباد پولیس نے …

مزید پڑھیں

ميرپورخاص محمود آباد پولیس کی کاروائی کراچی کے جرائم پیشہ گینگ کا کارندہ اور منشیات فروش گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) گزشتہ رات دیر سے ایس ایچ او محمود آباد پولیس اسٹیشن افتخار باجوہ نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے کراچی کے جرائم پیشہ گینگ کے رکن قتل و رہزنی کے کیسز میں ملوث علی نواز ولد یار محمد بلوچ کو علی ٹالپر ٹاؤن سے …

مزید پڑھیں

گھر سے باہر نکلو گے تو چکرا جاؤ گے، میرپورخاص میں فضل عمر میڈیکل سینٹر کے قریب لاک ڈاؤن میں گھر سے باہر نکلنے والوں کو پولیس نے ٹاور کے چکر لگوا دیئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) گھر سے باہر نکلو گے تو چکرا جاؤ گے، میرپورخاص میں فضل عمر میڈیکل سینٹر کے قریب لاک ڈاؤن میں گھر سے باہر نکلنے والوں کو پولیس نے ٹاور کے چکر لگوا دیئے۔   یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: میرپورخاص …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں لاک ڈاؤن سے تنگ گونگوں اور بہروں کا احتجاج، وزیر اعظم اور وزیر اعلی سندھ سے راشن اور مالی مدد کی اپیل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں لاک ڈاؤن سے تنگ گونگوں اور بہروں کا احتجاج، وزیر اعظم اور وزیر اعلی سندھ سے راشن اور مالی مدد کی اپیل، شہر سے تعلق رکھنے والے مختلف کام کاج کرنے والے گونگوں نے سماجی دوری پر عمل درآمد کرکے احتجاج کیا، احتجاج …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں 327 تبلیغی جماعت کے مریضوں کے کورونا ٹیسٹ نیگیٹیو آگئے 19 کے رزلٹ آج رات تک جاری ہونگے 331 میں صرف چار کیسز کورونا پازیٹیو آئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں 327 تبلیغی جماعت کے مریضوں میں کورونا کا ٹیسٹ نیگیٹیو آگئے 19 کے رزلٹ آج رات تک جاری ہونگے 331 میں صرف چار کیسز کورونا پازیٹیو آئے، کورونا پازیٹیو کے مریضوں کو چھوڑ کر باقی تمام تبلیغی جماعت کے مریضوں کو آئندہ 24 …

مزید پڑھیں

ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں ڈبل سواری، دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے عناصر اور جواریوں کے خلاف بھرپور کاروائیوں کا سلسلہ جاری

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات و احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کا ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں ڈبل سواری، دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے عناصر اور جواریوں کے خلاف بھرپور کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔ ایس …

مزید پڑھیں

ضلعی بار ایسوسی ایشن میرپورخاص شہر سمیت ڈویژن بھر کے 40 لاکھ عوام کو کورونا سے بچاؤ کے لئے میدان میں آگئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ضلعی بار ایسوسی ایشن میرپورخاص شہر سمیت ڈویژن بھر کی چالیس لاکھ عوام کو کورونا سے بچاؤ کے موثر اقدامات نہ کرنے، ناقص صحت کی سہولیات اور لاک ڈاؤن کے بعد متاثرین میں راشن کی تقسیم کے غیر منصفانہ عمل کے خلاف میدان میں آگئی، …

مزید پڑھیں