Home / قومی خبریں (page 11)

قومی خبریں

صحافت کے عالمی دن پر ان تمام صحافیوں کو سلام پیش کرتا ہوں جن کا قلم ہمیشہ حق سچ اور مظلوموں کی آواز بنتا ہے : سرور نور

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) صحافت کے عالمی دن پر ان تمام صحافیوں کو سلام پیش کرتا ہوں جن کا قلم ہمیشہ حق سچ اور مظلوموں کی آواز بنتا ہے۔ سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری سرور نور۔ ان خیالات کا اظہار ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت چوھدری سرور نور (محرک جسد …

مزید پڑھیں

مزدوروں کو انکے بنیادی حقوق کے تحفظ کی اشد ضرورت ہے۔مشترکہ بیان

محنت کش طبقہ ابھی تک اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہے ہمارا اصل ہدف یہ ہونا چاہیے کہ محنت کشوں کو ان کی محنت کا پھل ملے کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) سماجی و فلاحی شخصیات الحاج محمد ارشاد، الحاج محمد رمضان، الحاج حبیب الرحمٰن، حافظ …

مزید پڑھیں

الحمدللہ پاکستان کی پاک فوج دنیا کی سب سے بہادر فوج ہے: محمد نعیم خان

پاکستان کی فوج کے ساتھ پاکستان کی عوام بھی بہت بہادر ہے ہمارے عوام انڈیا سے مقابلہ کرنے کا بہت جزبہ رکھتے ہیں کمالیہ ( ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) الحمدللہ پاکستان کی پاک فوج دنیا کی سب سے بہادر فوج ہے جبکہ انڈین آرمی دنیا کی …

مزید پڑھیں

قرآن جہاد کا حکم دیتا ہے۔ قرآن مظلوم مسلمانوں کی مدد کے لیے کافروں کا مقابلہ کرنے کا حکم دیتا ہے۔

کمالیہ ( ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) جہاد بالقلم پاکستان کے نائب صدر محمد سعید انجم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ پر یہودیوں کا قبضہ مسلمانوں کے ڈوب مرنے کامقام ہے۔ نہتے مسلمانوں پر بربریت اس صدی کا بہت بڑا سانحہ ہے۔ فلسطین …

مزید پڑھیں

رمضان المبارک رحمتوں برکتوں اور بخشش کا مہینہ گزر رہا ہے ، عید پر غریبوں، معذوروں، بیواؤں اور یتیموں کو بھی عید کی خوشیوں میں شامل کریں۔ اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل ہوگی

ماہِ مقدس میں اللہ تعالیٰ کی عبادت کے علاوہ مخلوق خدا کی خدمت کو اپنا شعار بنائیں : مشترکہ بیان کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) رمضان المبارک رحمتوں برکتوں اور بخشش کا مہینہ ہے۔ اس ماہ مقدس میں اللہ تعالیٰ کی عبادت کے علاوہ مخلوق خدا …

مزید پڑھیں

میو ہسپتال لاہور میں سیکیورٹی گارڈز کئی ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر سراپا احتجاج، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے نوٹس لینے کی اپیل

  لاہور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق میو ہسپتال لاہور میں تعینات ایم پی ایس سیکیورٹی کمپنی کے ملازمین تین ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر سراپا احتجاج، لاہور میو ہسپتال میں تقریباً 220 کے قریب سیکیورٹی گارڈز ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں۔ …

مزید پڑھیں

پاکستان میں سانپ کے کاٹے کے علاج کے لیے مقامی اینٹی وینم ۔۔۔ ریسرچ وتحریر : بیالوجسٹ اسود خان

‎ ‎بیالوجسٹ اسود خان کا ماننا ہے کہ ‎پاکستان میں سانپ کے کاٹنے کے واقعات ایک سنگین عوامی صحت کا مسئلہ ہیں، خاص طور پر ان علاقوں میں جہاں زیادہ تر لوگ زراعت کے پیشہ سے وابستہ ہیں ۔ عالمی ادارہ صحت (WHO) نے سانپ کے کاٹے کو "نظرانداز شدہ …

مزید پڑھیں