فروری 22, 2021 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (بیورو رپورٹ) انٹرنیشنل فیڈریشن آف میڈیا جرنلسٹ ڈیرہ اسماعیل خان کے صوبائی عہدیداروں کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں نو منتخب عہدیداروں کا مرکزی صدر دلدار حسین بلوچ اور چیئرمین آصف شاہین کا شکریہ ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل فیڈریشن آف میڈیا جرنلسٹ کے صوبائی عہدیداروں کا …
مزید پڑھیں فروری 19, 2021 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) کلین اینڈ گرین پاکستان پروگرام کے تحت دنین لشٹ کے مقام پر شجرکاری مہم کا بہت بڑا پروگرام منعقد ہوا اس موقع پر شجرکاری اور درختوں کے فوائد پر اظہار خیال بھی کیا گیا پودے لگانے کے ساتھ ساتھ مفت پودے بھی تقسیم ہوئے۔ تقریب …
مزید پڑھیں فروری 15, 2021 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) پلان فار پاکستان منصوبے کے تحت دروش میں شجر کاری مہم کا آغاز کردیا گیا۔ اس سلسلے میں شیشی پُل کے قریب دریائے چترال کے کنارے ایک تقریب بھی منعقد ہوئی۔ اس موقع پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر دروش عبد الحق مہمان خصوصی تھے جبکہ تقریب …
مزید پڑھیں فروری 4, 2021 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) آل گورنمنٹ ایمپلایز گرینڈ الائنس کے پلیٹ فارم سے تمام سرکاری ملازمین کا اپنے حقوق کے حصول کیلئے گورنمنٹ سینٹینل ماڈل ہائی سکول کے سامنے احتجاجی جلسہ اور مظاہرہ منعقد ہوا۔ جلسہ کی صدارت آل گورنمنٹ ایمپلایز گرینڈ الائنس لوئیر چترال کے صدر امیر الملک …
مزید پڑھیں جولائی 1, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان نے مختلف اشیاء کی قیمتوں میں 2 سے 45 روپے تک اضافہ کر دیا۔ مختلف برانڈز کے مشروبات، مصالحہ جات، بسکٹس، سویاں، نوڈلز سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔ سب سے زیادہ اضافہ مختلف برانڈز کی …
مزید پڑھیں جون 30, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ریاض خان نے کہا ہے کہ سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی کو ایبٹ آباد کے بعض علاقوں میں پینے کے پانی کے مسئلہ پر تشویش ہے تاہم ایبٹ آباد میں پینے کے پانی کی تمام …
مزید پڑھیں جون 30, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال کے پہلے شہر اور تاریحی قصبے دروش میں اوسیک کے مقام پر دریائے چترال پر نہایت بوسیدہ پل موت کے کنویں سے کم نہیں تھا۔ لکڑیوں کا یہ جھولا پُل 1982 میں بنایا گیا تھا اس سے پہلے برطانیہ دور حکومت میں یہاں پیدل …
مزید پڑھیں جون 29, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ایم پی اے پی کے 31 بابر سلیم خان سواتی کی والدہ کی وفات پر سابق وزیر اعلی و گورنر مہتاب عباسی، صوبائی وزیر قانون کے پی کے شوکت سلطان، صوبائی وزیر محنت شوکت یوسفزئی، صوبائی وزیر خوراک قلندر لودھی کی مانسہرہ آمد، ایم پی اے …
مزید پڑھیں جون 28, 2020 اہم خبریں, خیبر پختونخواں, صحت
پشاور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) خیبر پختونخوا کے وزیر صحت تیمور سیلم خان جھگڑا نے کہا ہے کہ کورونا کے خلاف ہمارے ہسپتال، ڈاکٹرز اور صحت عملہ دیگر صوبوں کی نسبت بہتر طریقے سے کام کر رہے ہیں۔ پشاور سمیت صوبے کے بڑے شہروں کے ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کے لیے …
مزید پڑھیں جون 28, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) لساں نواب فیڈر پر بجلی کی آنکھ مچولی کا سلسلہ پھر سے شروع ہو گیا۔ اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ بجلی کے بار بار آنے جانے سے الیکٹرانک اشیاء جل جاتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لساں نواب فیڈر پر آنکھ مچولی کا سلسلہ پھر سے …
مزید پڑھیں