عورت کا دشمن کون ۔۔۔ تحریر : اسماء طارق ۔ گجرات
عورت ہی عورت کی بد ترین دشمن ہے ۔ یہ بات شاید سننے میں اچھی نہ لگے مگر جب میں نے عورت پر ہونے والے ہر ظلم کی داستان کو اس کے پس منظر کے ساتھ دیکھا تو میں یہ کہنے پر مجبور ہو گئی کہ عورت ہی عورت کی … مزید پڑھیں