عورتوں کے عالمی دن پر عورت کی توہین ۔۔۔ تحریر : مسز جمشید خاکوانی
بابا جی کھیت میں بھینس کو ہل میں جوت کر ہل چلا تھے اور بیل صاحب چھپر کے نیچے آرام فرما رہے تھے ایک سیانے کا ادھر سے گزر ہوا تو پوچھا یہ کیا الٹی گنگا بہہ رہی ہے بھینس کو ہل میں جوت رکھا ہے اور بیل چھاؤں میں … مزید پڑھیں