Home / آرٹیکل (page 22)

آرٹیکل

بجلی، گیس، پیٹرول، آٹا چینی و دیگر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو عوامی استطاعت کے مطابق متعین کیا جائے: مشترکہ بیان

آئے روز مہنگائی کی بڑھتی لہر سے کاروبار طرح متاثر ہو رہے ہیں مہنگائی کی چکی میں پستے غریب اور محنت کش طبقے کو تکلیف نہیں ریلیف دیا جائے کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) سماجی و فلاحی شخصیت عبدالرحمان نے کہا ہے کہ ملکی کاروباری حالات کو …

مزید پڑھیں

14 اگست کا دلسوز واقعہ ۔۔۔ تحریر : ارم غلام نبی (الہ آباد)

14 اگست 1947 کو جب سب لوگ اس جستجو میں تھے کہ سب قافلہ در قافلہ پاکستان کی طرف روانہ ہو جائے تو یہ سب اتنا آسان نہیں تھا۔ اس وقت جو ظلم کی داستان رقم کی گئی شاید ہم میں سے کوئی اس کا تصور بھی نہیں کر سکتا۔ …

مزید پڑھیں

”پاکستان اسلام کا قلعہ“ … تحریر : عالیہ مرتضیٰ ملک (رحیم یار خان)

27 رمضان المبارک 1366 ہجری، 14 اگست 1947 بروز جمعرات کو عالمِ دنیا کا نقشہ کچھ اس طرح سے بدلہ کہ اس کے بعد آج تک باطل قوتیں چاہ کر بھی اس میں تبدل نا کر سکیں۔ یہی ہے وہ میرا ملک پاکستان جس کی تقدیر کا فیصلہ تقریبًا 14 …

مزید پڑھیں

انقلاب کے لمحے۔۔۔ تحریر : عاکفہ وحید (سرگودھا)

زندگی میں کبھی کبھار کچھ لمحے ایسے بھی آتے ہیں جو "انقلاب” کے ہوتے ہیں۔ انقلاب مطلب بڑی تبدیلی۔ اب یہ انقلاب ملک اور قوم کے علاوہ کسی شخص کی زندگی میں بھی رونما ہو سکتا ہے۔ انقلاب کے یہ لمحے جو انسان کی سوچ بدل کر رکھ دیتے ہیں، …

مزید پڑھیں

امام حسین اور انکے ساتھیوں کی قربانی ہمارے لئے ایک بہترین نمونہ ہے

محرم الحرام حرمت والا اور صبر کا مہینہ ہے تمام مسلک کے افراد محبت رواداری کو فروغ دیں: رائے عمر حیات خان منج   کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) رائے عمر حیات خان منج نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محرم الحرام حرمت والا اور صبر کا …

مزید پڑھیں

حکومت پنجاب کی جانب سے محرم الحرام میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے بہترین اقدامات کیے گیے ہیں

کمالیہ : تمام مجالس و جلوس کی نگرانی سی سی ٹی وی کیمراز سے کی جارہی ہے۔جلوس کے راستوں کو کلیئر کردیا گیا ہے کمالیہ پریس کلب کے عہدیدران وممبران نے محرم الحرام کے جلوس روٹس کی نگرانی کے لیے بنائے گئے کنٹرول روم کا وزٹ کیا کمالیہ (ڈاکٹر غلام …

مزید پڑھیں

صحافی کو جینے دو ۔۔۔ تحریر : محمد احسان مغل

پاکستان میں صحافت کرنا انتہائی مشکل ترین عمل ہے، اگر آپ پر جھوٹا مقدمہ درج ہوجاۓ تو آپ کو منٹوں میں گرفتار کرلیا جاۓ گا، اگر آپ کسی افسر کے خلاف خبر لگائیں آپ پر مقدمہ درج، اگر آپ کرپشن بے نکاب کریں تو آپ کو لفافہ صحافی کا نام …

مزید پڑھیں

آخری سفر ۔۔۔ تحریر : حمیرا علیم

زندگی کس قدر ناقابل بھروسہ اور بے ثبات ہے اس کے بارے میں ہم سب ہی جانتے ہیں لیکن روزمرہ کے کام دھندوں میں گم ہو کربھول جاتے ہیں۔بعض حادثات ہمیں موت کے بارے میں ایسی یقین دہانی کروا جاتے ہیں کہ انسان دنگ رہ جاتا ہے۔ایسا ہی کچھ منگل …

مزید پڑھیں

ماہ محرم تکریم انسانیت، حق گوئی، اخوت و مساوات، رواداری اور جذبہ ایثار کا درس دیتا ہے : ساجد کمبوہ

کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) ساجد کمبوہ بانی و منتظم پیارا پاکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ نے ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محرم الحرم کے مقدس مہینے کی آمد ہے ماہ محرم تکریم انسانیت، حق گوئی، اخوت و مساوات، رواداری …

مزید پڑھیں

کمالیہ : گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ میں حکومت پنجاب کی ہدایت پر ماہانہ ٹیوٹا سکل بوٹ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔

فیسٹیول میں رنگا رنگ کھیل، رسہ کشی، لونگ جمپ، 100 اور 200 میٹر ریس سمیت پینٹنگ اور تقریروں کے مقابلے منقعد کروائے گئے پوزیشن حاصل کرنے والوں کو عامر باجوہ، میاں اشرف کمبوہ اور بانی پیارا پاکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ ساجدہ کمبوہ نے سرٹیفیکٹ تقسیم کیے۔ کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ …

مزید پڑھیں