خود کشی خود کو ہلاک کرنایا جان بوجھ کر کسی مشکل سے تنگ آکر اپنے آپ کو موت کے حوالے کرنے کا نام ہے۔اسلام میں خودکشی قطعاً حرام ہے۔ طلباء کسی بھی قوم اور ملک کا مستقبل ہوتے ہیں۔ جن پر ملک و قوم کی فلاح و ترقی کا بوجھ … مزید پڑھیں
کمالیہ : جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر سب سے بڑا کیک مدینہ آباد میں کاٹا اور تقسیم کیا گیا
کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر محلہ مدینہ آباد بغداد چوک سجاد احمد جٹ کی رہائش گاہ پر ہر بار کی طرح کمالیہ میں سب سے بڑا قریباً 800 پاونڈ وزنی کیک کاٹا گیا۔ کیک کی … مزید پڑھیں
شہیدِ سلام مولانا محمد حنیفؒ جوانی سے قربانی تک ۔۔۔ تحریر : محمد نسیم رنزوریار
محترم قارئین۔میں آج ایک ایسی شخصیت کے متعلق آپ کو آگاہی دیتاہوں کہ جسکے علمیت اسلامیت سماجیت قبائلیت اور سیاست وخدمات سے آپ بخوبی واقف ہونگے۔وہ شخص جمعیت علماءاسلام پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری حضرت مولانا محمدحنیفؒ شہید تھے۔وہ ایک شخص نہیں بلکہ وہ ایک فلسفہ اور نمونہ اسلاف … مزید پڑھیں
سوشل میڈیا اور اس کے اثرات ۔۔۔ تحریر : فضاء عروج انور ( خانیوال)
سوشل میڈیا کو فارسی زبان میں فضائی مجازی اور اردو زبان میں سماجی ذرائع ابلاغ کہا جاتا ہے۔ اس دور میں سوشل میڈیا کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ سوشل میڈیا کے بہت سے ذرائع موجود ہیں ۔ جن میں قابلِ ذکر انٹرنیٹ، فیس بک، ٹویٹر ، … مزید پڑھیں
آزادی کی صبح قریب ہے ! ۔۔۔ تحریر :شاہد بن مشتاق
9 ستمبر 2023ٔ کی صبح میں ایک ایسے شخص کے جنازے میں شریک تھا جسے ایک دن پہلے یعنی 8 ستمبر کو نماز فجر کے بعد راولاکوٹ کی مسجد القدس میں سر کی پچھلی جانب گولیاں مار کر شہید کردیا گیا تھا ، شہید جب نماز کے لئے آیا تو … مزید پڑھیں
تعلیم کا حق کب ادا ہو گا ۔۔۔ تحریر : ارم غلام نبی
ہماری ایجوکیشن میں ہمیں محنت کرنا ، خواب دیکھنا اور دن رات کالے صفحات کو رٹا مارنا تو بہت اچھے سے سکھایا جاتا ہے۔ مگر کوئی یہ کیوں نہیں بتاتا کہ اس محنت کے ساتھ اپنے خوابوں کو تکمیل دینے کے اس سفر میں رب کو بھی منانا پڑتا ہے۔اپنےاللہ … مزید پڑھیں
افواج پاکستان کے بڑے فیصلے۔ خصوصی رپورٹ: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ۔ کمالیہ
(1) تینوں بڑی سیاسی جماعتوں کے اندر کرپٹ عناصر ہیں، جو پاکستان سے زیادہ اپنے مفادات کے لیے کام کر رہے ہیں، یہ کل کیا تھے اور آج کیا ہیں؟ ہم ثبوتوں کے ساتھ بڑا تگڑا ہاتھ ڈالیں گے، آرمی چیف (2) پاکستان کی تینوں سیاسی جماعتیں ن لیگ، پیپلز … مزید پڑھیں
! Happy Birthday To You Junaid Rasheed
غریب عوام اور بجلی کے بل ۔۔۔ تحریر: بشریٰ چودھری
بجلی مہنگی ، جنوبی پنجاب میں مظاہرے ، ریلیاں ، بل نذر آتش ، تحریک کا اعلان بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافے‘ فی یونٹ قیمت 71روپے تک جا پہنچنے پر شہر شہر عوامی احتجاج میں شدت آنے لگی‘ بجلی کے بھاری بلز پر غریبوں کی خودکشی کے واقعات جلتی … مزید پڑھیں
عوام کی بس ہو گئی ہے ۔۔۔ تحریر : محمد نوید خان
جب میں حکومت کے فعال دانشوروں سے بات کرتا ہوں تو انہیں مطمئن اور مسرور پاتا ہوں انہیں فائلیں لہراتے بازو تھپتھپاتے اعداد و شمار کے پہاڑ کھڑے کرتے اور دعوؤں کے انبار لگاتے دیکھتا ہوں۔ ایک لمحے کے لئے خیالی دنیا سے باہر قدم رکھنے کی درخواست کرتا ہوں … مزید پڑھیں