فروری 25, 2024 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) 18ویں سندھ گیمز سافٹ بال ایونٹ کے دوسرے دن کے میچز میں حیدرآباد نے کراچی کو ایک دلچسپ مقابلے کے بعد05 کے مقابلے 4 رنز سے شکست دے دی۔کراچی کی جانب سے فراز اعجاز، شاہ رخ خان، سمیر اور ارباز نے ایک ایک رن بنایا۔حیدرآباد کے …
مزید پڑھیں فروری 25, 2024 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) امریکا اور یورپ نے روس پر اضافی پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔ جاپانی خبررساں ادارے این ایچ کے،کے مطابق یوکرین کے خلاف جنگ اور اپوزیشن لیڈر الیکسی نوالنی کی موت کے جواب میں امریکا نے روس پر 500 سے زیادہ نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ …
مزید پڑھیں فروری 25, 2024 اہم خبریں, پاکستان, تعلیم, کراچی
کراچی، (نوپ نیوز) اتحاد المدارس الاسلامیہ پاکستان کے زیر انتظام سال 2024ءکے امتحانات ملک بھر میں قائم امتحانی مراکز میں شروع ہو چکے ہیں۔ دینی مدارس و جامعات کے طلبہ و طالبات کی کثیر تعداد امتحانات میں شریک ہے۔ ناظم امتحانات اتحاد المدارس الاسلامیہ پاکستان مفتی حافظ اکرام اللہ واحدی …
مزید پڑھیں فروری 24, 2024 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ اسمبلی کا اجلاس ہفتہ کو سپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت شروع ہوا،اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا جس کے بعد نعت رسول مقبول پیش کی گئی اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے نو منتخب اراکین اسمبلی سے حلف لیا، حلف …
مزید پڑھیں فروری 24, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)9کے 11میچز 28فروری تا18مارچ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے۔ جمعہ کو جاری اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر کراچی ٹریفک پولیس نے تماشائیوں کی گاڑیوں کے لئے پارکنگ کا خصوصی ٹریفک پلان مرتب کر لیاہے۔پاکستان اسپورٹس بورڈ …
مزید پڑھیں فروری 23, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، ( رپورٹ، ذیشان حسین) ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کرچی نوید انور نے گزشتہ روز انٹرنیشنل عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ کی تزئین و آرائش مکمل ہونے پر افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی کے ڈی اے نوید انور کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل عبدالناصر باسکٹ بال …
مزید پڑھیں فروری 23, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید پانچ میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ ایسٹرن اسٹار گراؤنڈ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں زون ایک گرین نے زون چار گرین کو 7 وکٹوں سے …
مزید پڑھیں فروری 23, 2024 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی, کھیل
کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) اٹھارویں سندھ گیمز کی شاندار افتتاحی تقریب نیشنل کوچنگ سینٹر میں منعقد ہوئی سندھ بھر سے 42 مردوں اور 26 خواتین کے مقابلوں میں 4 ہزار سے زائد کھلاڑیوں نےشرکت کی، جس میں کراچی حیدراباد میرپور خاص بے نظیر آباد لاڑکانہ اور سکھر ڈویژن کے کھلاڑیوں …
مزید پڑھیں فروری 23, 2024 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ بیس بال ایسوسی ایشن نے 18ویں سندھ گیمز کے لیے کراچی بیس بال ٹیم کا اعلان کردیا، کھلاڑیوں کے نام یہ ہیں، خالد کاکا، محمد عدنان، حماد الرحمان، عبید، عظیم عرفان، محمد حارث، عبداللہ ارشد، علی عباس، حسن عرفان، عبدالرافع، وجیہہ حسین، محمد اکبر، شاہد …
مزید پڑھیں فروری 23, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے تحت نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری اور ڈیجیٹل سندھ کے عنوان سے سمینار کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب کے مہمان خصوصی میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے نو منتخب عہدیداروں سے حلف لیا، نگراں وزیر …
مزید پڑھیں