تازہ ترین
Home / کراچی (page 87)

کراچی

الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا،پولنگ 9 مارچ کو ہوگی

کراچی، (نوپ نیوز) الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا،پولنگ 9 مارچ کو ہوگی۔جمعہ کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی 2 مارچ دوپہر 12 بجے تک جمع کروائے جاسکیں گے۔ریٹرننگ آفیسران کی جانب سے ان کی جانچ پڑتال …

مزید پڑھیں

ساتویں لیڈیز امیچور گالف چیمپئن شپ کے پہلے روز بشرا فاطمہ سب سے آگے رہیں دو اسٹروک کے فرق سے دانیہ سعید دوسرے پر موجود ہیں، ملک بھر کی 60 گالفرز کےدرمیان دلچسب ایکشن تین روز تک جاری رہے گا۔

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین)پاکستان گالف فیڈریشن کے تعاون سے کھیلی جانے والی ساتویں لیڈیز امیچور گالف چیمپئن شپ ڈیفنس اتھارٹی کنٹری اینڈ گالف کلب کراچی میں شروع ہوگئی کھیل کے پہلے روز 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے گالفرز کو خوب پریشان کیا گالفرز کو …

مزید پڑھیں

انتخابات میں دھاندلی کے خلاف گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس، جماعت اسلامی اور جے یو ائی کا کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے)، جماعت اسلامی اور جے یو آئی نے ازسر نو انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چوری کیا گیا عوامی مینڈیٹ واپس کیا جائے دوسری صورت میں احتجاجی تحریک کا دائرہ وسیع کردیا جائیگا ان خیالات کا اظہار رہنماؤں …

مزید پڑھیں

مطالبات تسلیم نہیں ہوئے تو اپوزیشن میں بیٹھیں گے، فیصل سبزواری

کراچی، (نوپ نیوز) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ اگر ہمارے مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو اطمینان سے اپوزیشن میں بیٹھیں گے فیصل سبزواری نے مصطفیٰ کمال کی وائرل آڈیو کلپ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مصطفی کمال نے رابطہ کمیٹی …

مزید پڑھیں

وائی ایم سی اے کراچی میں منعقدہ18 ویں سندھ گیمز 2024 رنگ بال گرلز کے مقابلے میں کراچی رنگ بال کی ٹیم فاتح قرار پائی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) 18 ویں سندھ گیمز 2024 رنگ بال گرلز کے مقابلے وائی ایم سی اے کراچی میں منعقد ہوئے۔ 18 ویں سندھ گیمز جس میں کراچی، حیدرآباد، میرپورخاص، بنیظیر آباد، سکھراورلاڑکانہ ڈویژن نے شرکت کی یہ مقابلے وائی ایم سی اے اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلے گئے۔رنگ …

مزید پڑھیں

پی آئی اے نے 26 ملین ڈالر کی ادائیگی کر کے ملائیشین کمپنی سے جہاز واپس لے لئے ہیں ،ایئر مارشل (ر) فرحت حسین

کراچی، (نوپ نیوز) نگران وزیراعظم کے مشیر برائے ہوا بازی ایئر مارشل (ر) فرحت حسین نے کہاہے کہ ملائیشیا کی کمپنی سے 2015 میں لیزپر لئے جانے والے دونوں جہاز پی آئی اے نے 26 ملین ڈالر کی ادائیگی کر کے واپس لے لئے ہیں گزشتہ روز ایوان بالا کے …

مزید پڑھیں

سندھ گیمز کی ٹائٹل ٹرافی کراچی کے نام،وومن ایتھلیٹس میںسفیناز کی پہلی پوزیشن، حیدرآباد نے 30 میڈلز کے ساتھ دوسری،سکھرنے 14 میڈلز کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی. سندھ گیمز کا انعقاد ہر سال کیا جائے،ڈاکٹر جنید علی شاہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اٹھارویں سندھ گیمز کامیابیوں کے ساتھ کراچی کی فتح کے ساتھ اختتام پزیر،موہنجو دوڑو ٹرافی کراچی نے شاندار کامیابیوں کے ساتھ اپنے نام کی اور فیئر پلے ٹرافی میرپور خاص کے نام رہی۔کراچی نے مردوں میں 115 گولڈ اور خواتین میں 53 میڈلز کے ساتھ مجموعی …

مزید پڑھیں

18ویں سندھ گیمز میں تسیرے روزے بھی کراچی کی پوانٹ ٹیبل پر پہلی پوزیشن برقرار۔

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں بوائز میں لاڑکانہ نمبر ون رہا کراچی دوسرے میرپور خاص تیسرے نمبر پر رہا فیمیل میں کراچی پہلی پوزیشن بے نظیر اباد دوسری پوزیشن اور حیدراباد تیسرے نمبر پر رہا۔ ٹگ آف وار بوائز ایونٹ میں کراچی نمبر ون سکھر دوسرے، بے …

مزید پڑھیں

نگراں صوبائی وزیر اطلاعات ،اقلیتی امور، سماجی تحفظ وصدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ کی پاکستان لیبر اکیڈمی کی جانب سے مزدروں کی اگا ہی کے لئے منعقدہ ٹریننگ کی اختتامی تقریب میں خصوصی شرکت کی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نگراں صوبائی وزیر اطلاعات اقلیتی امور سماجی تحفظ وصدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے پاکستان لیبر اکیڈمی کی جانب سے مزدروں کی اگا ہی کے لئے منعقدہ ٹریننگ کی اختتامی تقریب میں خصوصی شرکت کی ، پاکستان لیبر اکیڈمی کی جانب سے منعقدہ ٹریننگ ایک …

مزید پڑھیں

خان سورشیم کراچی ریجن سینیر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ۔یاسر مشتاق، معظم حیسن، زوھیب عا بد، محمد ابیس،عمر ا ن شاہ اور راو و قا ر کی شاندار سنچریاں

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام خان سورشیم کراچی ریجن سینیر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید چار میچز کا فیصلہ ہو ینگ فایٹر گراونڈ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں زون تین بلوز نے زون ایک ریڈ ز کو …

مزید پڑھیں