تازہ ترین
Home / پنجاب (page 25)

پنجاب

کمالیہ: تاوان کے لئے اغواء کئے گئے رفیق نامی شخص کو تاوان نہ ملنے کی وجہ سے قتل کرکے لاش نہر میں پھینک دی گئی۔

چار روز قبل اغواء ہونیوالے محلہ مقبول کالونی کے رہائشی 45 سالہ محمد رفیق بھٹی کی لاش پیر محل روڈ عنایت شاہ نہر سے برآمد۔ (ذرائع) کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تھانہ سٹی کمالیہ کے ایریا سے اغواء برائے تاوان کے لیے محلہ مقبول کالونی کے …

مزید پڑھیں

وزارت اوورسیز کے فوکل پرسن اکرام الدین کی ممبر فیڈرل یوتھ پارلیمنٹ عمارہ خان سے ملاقات۔

دونوں کے درمیان ملاقات میں یوتھ کو درپیش مسائل، تعلیم و صحت پر خصوصی بات چیت ہوئی۔ اسلام آباد (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) وزارت اوورسیز کے فوکل پرسن برائے اٹلی اکرام الدین کی معروف بزنس وومن و ممبر فیڈرل یوتھ پارلیمنٹ عمارہ خان سے ملاقات تفصیلات …

مزید پڑھیں

منتھلی باز احساس سے محروم کرپشن کنگ محکمہ صحت کا بدنام ڈرگ انسپکٹر اختیارات کے نشہ میں دھت ہو کر قانون کی دھجیاں بکھیرنے لگا

    کامونکی میڈیکل سٹوروں پر نشہ آور ادویات سر عام فروخت جاری۔ بدعنوان ڈرگ انسپکٹر نے مال حرام کیلئے عطائی ڈاکٹرز سےایمان کا سودا کرلیا۔ ناقص کارکردگی کا جن بوتل سے باہر، دفتر میں الٹی گنگا بہنے لگی۔ اختیارات سے تجاوز کرنے کے سابق ریکارڈ پاش پاش نشے کے …

مزید پڑھیں

26 کروڑ عوام کی دعا ۔۔۔ تحریر : صوفی محمد ضیاء شاہد

یااللہ تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تیرے آخری نبی ھیں۔ یااللہ ھم پاکستان کے 26 کروڑ مظلوم عوام بھی تیری مخلوق ھیں۔ یااللہ ھمیں رھبروں کی شکل میں رہزنوں نے لوٹ لیا ھے۔ یااللہ ھم عوام بہت کمزور ھیں۔ یہ 00.01% …

مزید پڑھیں

چوہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ کمالیہ2024ء کی سالانہ کارکرگی جائزہ رپورٹ

CHAUDHARY ARTS SOCIETY AND CULTURAL WING Tehsil Kamalia District Toba Tek Singh Email: chartssociety@gmail.com Ref No. 0074 Dated: 01-01-2025   السلام علیکم ! اُمید واثق ہے کہ مزاج گرامی باخیریت سے ہوں گے اور آپ پاکستان کی تعمیر نو کے لیے شب و روز کوشاں ہوں گے۔ سب سے پہلے …

مزید پڑھیں

چراغ بری امام کی غزہ و فلسطین کے حوالے سے ملین مارچ میں شرکت و خطاب

غزہ، فلسطین، کشمیر و شام جیسی صورتحال امت مسلمہ میں نفاق کی وجہ سے ہے۔ سجادہ نشین بری امام سرکار اسلام آباد (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ)  چراغ بری امام و جانشین امام، سجادہ نشین بری امام سرکار و جانشین دربار عالیہ شریف جناب پیر سید حیدر …

مزید پڑھیں

ڈی سی آفس میں روزانہ کی بنیاد پر لگائی جانے والی کھلی کچہری سے عوام کو اپنی شکایات براہ راست پیش کرنے کا موقع ملتا ہے

  عوام الناس کے مسائل تیزی کے ساتھ حل ہو رہے ہیں: ڈی سی ٹوبہ، محمد نعیم سندھو ٹوبہ ٹیک سنگھ (رانا شہباز) وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی ہدایت کی روشنی میں ڈی سی ٹوبہ محمد نعیم سندھو روزانہ اوپن ڈور پالیسی کے تحت اپنے دفتر …

مزید پڑھیں