تازہ ترین
Home / میرپورخاص (page 74)

میرپورخاص

ایچ آئی وی کے مرض کا رخ اب میرپورخاص کی تحصیل ڈگری کی طرف، ایک اور مریض میں ایچ آئی وی کی تصدیق ہوگئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص تحصیل ڈگری میں ایک اور مریض میں ایچ آئی وی کی تصدیق میڈیکل رپورٹ میں نوجوان اسد قمبرانی کو ایچ آئی وی پازیٹیو آیا ہے۔ گزشتہ روز ڈگری شہر کا رہائشی دودو خاصخیلی ایچ آئی وی پازیٹو رہنے کے بعد انتقال کر گیا تھا۔ 

مزید پڑھیں

جھڈو اور ڈگری میں منشیات کی فروخت کی سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کا ایس ایس پی میرپورخاص نے نوٹس لے لیا، 24 گھنٹے کے اندر اندر گٹکا، مین پڑی اور چرس سمیت تمام منشیات کے فروخت کرنے والوں کو گرفتار کیا جائے۔ ایس ایس پی میرپورخاص کا حکم

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی جاوید بلوچ نے جھڈو اور ڈگری تحصیل میں منشیات کی فروخت کی سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کا نوٹس لے لیا ڈی ایس پی جھڈو آفس میں ڈی ایس پی جھڈو انور لاکھو، ایس ایچ او نوکوٹ، ایس ایچ او جھڈو …

مزید پڑھیں

بے حس والدین اپنے نومولود بیمار بچے کو سول ہسپتال میرپورخاص میں بیماری کی حالت میں چھوڑ کر چلے گئے، بچہ جانبحق ہوگیا، بچے کی نعش کو ایدھی کے حوالے کردیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ميرپورخاص سول اسپتال کے بچوں کے وارڈ میں دو روز سے داخل نومولد بچے ورثاء چھوڑ کر چلے گئے۔ بچہ شدید بیمار رہنے کے بعد جانبحق ہوگیا بچے کی نعش کو ایدھی کے حوالے کردیا گیا۔ 

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں منشیات فروش و گٹکا فروش عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، 3 ملزمان گرفتار، ہیروئن اور انڈین گٹکے سے بھرا کٹا برآمد، مقدمہ درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص منشیات فروش و گٹکا فروش عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، ملزمان گرفتار، ہیروئن اور انڈین گٹکے سے بھرا کٹا برآمد، مقدمہ درج۔ ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں 15 مددگار پولیس کی منشیات و انڈین گٹکا فروشوں …

مزید پڑھیں

ایس ایس پی میرپورخاص کا یوم علی کرم الله وجہہ کے موقع پر نکالے جانے والے تمام جلوسوں کے روٹس کا معائنہ اور ضلعی سطح پر سیکیورٹی کے غیر معمولی اقدامات کو یقینی بنانے کے احکامات

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کا یوم علی کرم الله وجہہ کے موقع پر نکالے جانے والے تمام جلوسوں کے روٹس کا معائنہ اور ضلعی سطح پر سیکیورٹی کے غیر معمولی اقدامات کو یقینی بنانے کے احکامات۔ اس موقع پر جلوسوں کے منتظمین بھی …

مزید پڑھیں

ڈگری میں ایچ آئی وی (ایڈز) کے مرض میں مبتلا شخص جان کی بازی ہار گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈگری میں ایچ آئی وی میں مبتلا دودو ولد گل محمد خاصخیلی شدید علیل رہنے کے بعد آج انتقال کرگیا۔ دودو کو کچھ دن پہلے ایچ آئی وی پازیٹو ڈائگنوس ہوا تھا۔

مزید پڑھیں

زبردستی اغواء کے کیس کا ڈراپ سین ہوگیا، میرپورخاص میں ہندو شادی شدہ عورت نے اسلام قبول کرکے نکاح کرلیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں شادی شدہ ایک بچی کی ماں ہندو عورت نے مسلمان ہوکر نکاح کرلیا۔ میرپورخاص کے علاقے راجڑ کالونی کے رہائشی کھیم چند مہاراج کی شادی شدہ اٹھارہ سالہ بیٹی سرسوتی عرف کاجل نے بھی مسلمان ہوکر میر کا پلاٹ کے رہائشی اکرم ولد …

مزید پڑھیں

ماہر امراض جگر اور لیور اینڈ جے آئی ڈزیز سینٹر نیو ٹاؤن میرپورخاص کے سی ای او پروفیسر ڈاکٹر عبدالقادر خان کی جانب سے دعوت افطار ڈنر میں ڈسٹرکٹ جیل میرپورخاص کے سپریڈنٹ پولیس پی ایم اے میرپورخاص کے صدر کی شرکت

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ماہر امراض جگر اور لیور اینڈ جے آئی ڈزیز سینٹر نیو ٹاؤن میرپورخاص کے سی ای او پروفیسر ڈاکٹر عبدالقادر خان کی جانب سے دعوت افطار ڈنر کا بندوبست کیا گیا۔ تقریب میں ڈسٹرکٹ جیل میرپورخاص کے سپریڈنٹ پولیس سید منور شاہ پاکستان میڈیکل ایسوسی …

مزید پڑھیں

رمضان الکریم کے مقدس مہینے میں ہر سال کی طرح اس سال بھی المجیدی ویلفیئر آرگنائزیشن میرپورخاص کی جانب سے سالانہ ساتویں تقسیم راشن کی تقریب کا انعقاد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے مشہور صوفی بزرگ حضرت بابا سید عبدالمجید شاہ چشتی نظامی کے دربار پر رمضان الکریم کے مقدس مہینے میں ہر سال کی طرح اس سال بھی المجیدی ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے سالانہ ساتویں تقسیم راشن کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب …

مزید پڑھیں

پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک سینٹرل لیبر یونین حیسکو میرپورخاص ڈویژن کی جانب سے تقریب دعوت افطار و ڈنر، حیسکو میرپورخاص زون کے افسران اور صحافیوں کی بڑی تعداد میں شرکت

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک سینٹرل لیبر یونین حیسکو میرپورخاص ڈویژن کی جانب سے تقریب دعوت افطار ڈنر کا بندوبست کیا گیا۔ تقریب میں واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک سینٹرل لیبر یونین کے مرکزی صدر عبدالطیف نظامانی نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں واپڈا ہائڈرو الیکٹرک سینٹرل یونین …

مزید پڑھیں