Home / مالاکنڈ (page 11)

مالاکنڈ

چترال کے علاقے سینگور میں پہلی بار شمسی توانائی سے چلنے والی آب نوشی سکیم مکمل۔ شمسی توانائی سے چلنے والی موٹر کے ذریعے 5000 گیلن پانی فی گھنٹہ کنویں سے نکل کر 450 فٹ بلند ٹینکی میں پہنچایا جاتا ہے

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) صوبائی محکمہ پبلک ہیلتھ نے پہلی بار چترال میں کامیاب تجربہ کرکے سینگور کے مقام پر شمسی توانائی سے چلنے والی آب نوشی سکیم مکمل کروائی۔سینگور کے مقام پر ڈاکٹر کالونی کے قریب دس فٹ چوڑا اور ایک سو اسی فٹ گہرا کنواں کھودا گیا۔ …

مزید پڑھیں

چترال میں گنگ کے علاقے میں رہائشی گھر میں شارٹ سرکٹ سے لگنے والی آگ پر ریسکیو 1122 نے بروقت قابو پالیا

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال کے مقام گنگ میں رحمت اللہ نامی شخص کے گھر آج صبح شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی اطلاع صبح 9 بجکر 20 منٹ کو دی گئی، ریسکیو 1122 چترال کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کے فائر فائٹرز …

مزید پڑھیں

چترال آغا خان ہیلتھ سروس کو ملنے والی مفت سرکاری دوائی بھی غریب مریضوں کو فروخت ہونے کا انکشاف۔ سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) آغا خان ہیلتھ سروس چترال جو ایک غیر سرکاری ادارہ ہے، صوبائی حکومت نے چترال کے تین ہسپتال ان کے حوالہ کئے ہیں۔ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت سب سے پہلے دیہی مرکز صحت شاہ گرام غالباً سال 2005 میں اس کے حوالہ ہوا۔ اسی …

مزید پڑھیں

پنجاب کے ضلع حافظ آباد سے غریب خاندان نے چوہدری کے مظالم سے بھاگ کر چترال میں پناہ لی۔ غریب خاندان کا زندگی بچانے کی اپیل

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) پنجاب کے ضلع حافظ آباد کے گاؤں اسد اللہ پود ڈاکخانہ ونیکے تارڑ کے غریب خاندان نے چترال آکر پناہ لی ہے۔ مغرب صابر اور ضیغم صابر ولد محمد صابر کا کہنا ہے کہ وہ غریب مزدور کار لوگ ہیں۔ وہ کسی سابقہ ایم پی …

مزید پڑھیں

کشمیر بنے گا پاکستان۔ جامعہ چترال کے طلباء و طالبات نے کشمیر کے ساتھ یوم یکجہتی کے طور پر تصویری مقابلہ کا انعقاد کیا گیا

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) کشمیر میں ہونے والے مظالم کی مذمت اور کشمیری مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کے طور پر جامعہ چترال میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔ پروفیسر ڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری پراجیکٹ ڈائریکٹر یونیورسٹی آف چترال نے تقریب کی صدارت کی۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے …

مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ چترال نے ماں باپ کو بے دردی سے قتل کرنے والے ناحلف بیٹے کو دو مرتبہ سزائے موت کی سزا سنادی۔ ملزم نے 13 جون 2015 کو والدین کو بے دردی سے قتل کیا تھا

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال کے علاقے آیون کے دیر صحن گاؤں سے تعلق رکھنے والے محمد عرفان ولد محمد کاشف نے 13 جون 2015 کو اپنے والد محمد کاشف اور والدہ خودراؤ بی بی کو پے در پے کٹارے کے وار کرکے قتل کئے تھے۔ تھانہ آیون پولیس …

مزید پڑھیں

دیر کوہستان سے تعلق رکھنے والا، پسند کی شادی کرنے والا جوڑا قتل۔ لڑکے کی لاش ایک روز قبل جبکہ لڑکی کی لاش شالی چترال کے قریب برآمد ہوئی

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) دیر کوہستان سے تعلق رکھنے والا، پسند کی شادی کرنے والا جوڑا قتل۔ لڑکے کی لاش کل گرم چشمہ روڈ پر شالی کے قریب سڑک کے کنارے پائی گئی جبکہ لڑکی کی لاش آج شالی کے قریب برآمد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق دیر کوہستان سے …

مزید پڑھیں

دیر کوہستان سے پسند کی شادی کرنے والے چترالی نوجوان کی لاش سڑک کے کنارے سے برآمد

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) ایک سال پہلے دیر کوہستان سے پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کی لاش شالی گول کے قریب سڑک کے کنارے ملی ہے۔ جبکہ بیوی پُر اسرار طور پر لا پتہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک سال پہلے گرم چشمہ کے مقام ایژ سے تعلق …

مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ پولیس ۤآفیسر دیر بالا کی کوششوں سے دو بھائیوں کے درمیان برسوں سے چلی آرہی دشمنی دوستی میں بدل گئی

دیر بالا (رپورٹ : گل حماد فاروقی) ڈسٹرکٹ پولیس ۤآفیسر دیر بالا میاں نصیب جان کی کوششوں سے دو فریقین کے درمیان دشمنی دوستی میں بدل گئی۔ دونوں فریق نے ایک دوسرے کے ساتھ گلے مل کر اپنے تمام تنازعات بھول گئے۔ تفصیلات کے مطابق گل فراز خان ولد محمد …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی کا ضلع مالا کنڈ تحصیل درگئی میں آپریشن، غیرمعیاری طریقے سے پیاز کا رنگ تیار کرنے والا کارخانہ سیل

سوات (رپورٹ: اصغر خان) خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی کا ضلع مالا کنڈ تحصیل درگئی میں انٹلجنس بیسڈ آپریشن، سخاکوٹ کے علاقے میں کارخانے پر چھاپہ غیرمعیاری طریقے سے پیاز کا رنگ تیار کرنے والا کارخانہ سیل، شادی بیاہ و دیگر تقریبات کیلئے غیر معیاری پیاز رنگ تیار کیا جاتا تھا۔ …

مزید پڑھیں