Home / مالاکنڈ (page 10)

مالاکنڈ

اگر چترال میں متبادل ایندھن کا بندوبست نہیں کیا گیا تو 30 سال بعد دوربین میں بھی درخت نظر نہیں آئیںگے۔ چترال کو سالانہ 4186000 من لکڑی کی ضرورت ہے جبکہ پیداوار انتہائی کم

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال میں عام طور پر لوگ گھروں، دفاتر میں، ہوٹل، اداروں میں سردی سے بچنے اور کھانا پکانے کیلئے جلانے کی لکڑی استعمال کرتے ہیں۔جس کی وجہ سے جنگلات پر بہت دباؤ ہے اور جنگلات بہت تیزی سے ختم ہو رہے ہیں۔ حال ہی میں …

مزید پڑھیں

پلئی مالاکنڈ میں سوات ایکپریس وے پر مسافر فلائنگ کوچ کو حادثہ، 2 افراد جان بحق، 12 افراد زخمی

مالاکنڈ (رپورٹ: حماد گل فاروقی) پلئی مالاکنڈ میں سوات ایکپریس وے پر مسافر فلائنگ کوچ حادثہ میں 2 افراد جان بحق، 12 افراد زخمی ہوگئے گاڑی تیمرگرہ سے راولپنڈی جارہی تھی۔ تفصیلات کے مطابق مالاکنڈ کے پہاڑی علاقہ پلئی ظلم کوٹ کے قریب سوات ایکسپریس وے پر تیمرگرہ لوئر دیر …

مزید پڑھیں

چترال گرم چشمہ کی سڑک کو اسماعیلی کمیونٹی کے رضا کاروں نے اپنی مدد آپ کے تحت مرمت کی۔ مرمت سے قبل سڑک کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی تھی

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) اسماعیلی کمیونٹی کے دو سو کے قریب رضا کاروں نے گرم چشمہ روڈ کی اپنی مدد آپ کے تحت مرمت کی۔ یہ سڑک پہلے کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی تھی۔ اسماعیلی فرقے کے رضا کاروں نے گھروں سے بیلچہ، کھودال، ہاتھ کی ٹرالی اٹھا …

مزید پڑھیں

امریکی شہری نے 2 کروڑ 17 لاکھ روپے کے عوض کشمیری مارخور کا کامیاب شکار کیا۔ ہنٹنگ ٹرافی کی مالیت میں سے 80 فی صد مقامی آبادی کو دیا جاتا ہے

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) امریکی شہری جوئی لارنس والراوین نے ایک لاکھ چالیس ہزار امریکی ڈالر کے عوض چترال کے علاقے توشی میں مارخور کا کامیاب شکار کیا۔ 82 سالہ امریکی شہری جوئی لارنس والراوین نے 2 کروڑ 17 لاکھ روپے کے عوض مارخور کا شکار کیا۔ مارخور کے …

مزید پڑھیں

وادی کیلاش کا پہلا گاؤں آیون بھی خوبصورتی میں کیلاش سے کم نہیں، فال کلر گارڈن آیون۔ یعنی موسم خزاں کے رنگوں کا خوبصورت منظر سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) وادی کیلاش کا پہلا گاؤں آیون بھی خوبصورتی میں کیلاش سے کم نہیں ہے۔ اس وادی میں میجر ریٹائرڈ شہزادہ خوش احمد الملک مرحوم نے ایک باغ لگا یا تھا جس کا نام ہے فال کلر گارڈن آیون۔ یعنی موسم حزان کے رنگوں کا خوبصورت …

مزید پڑھیں

چترال میں پولیس افسر رشتہ دار سمیت جاںبحق۔ واقعہ کمرے میں آگ جلا کر سونے سے گیس بھرنے کی وجہ سے پیش آیا

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال کے ایک کرائے کے کمرے میں گیس بھرنے کی وجہ سے پولیس سب انسپکٹر اور اس کا رشتہ دار جاں بحق ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق چترال کے ایک ہوٹل سے متصل کرائے کے کمرے میں رہائش پذیر سب انسپکٹر رحمت الدین اور اس کا …

مزید پڑھیں

سرحد رورل سپورٹ پروگرام نے پاک افغان سرحدی علاقے دومیل میں ایک پُل اور ارندو میں خواتین اساتذہ کیلئے ہاسٹل تعمیر کردیا۔ کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس بریگیڈیئر معین الدین اور مسز معین الدین نے دونوں منصوبوں کا افتتاح کیا

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) سرحد رورل سپورٹ پروگرام نے پاک افغان سرحدی علاقے دومیل میں دریا پر چار ماہ کے نہایت قلیل مدت میں ایک جھولا پل تعمیر کیا اس پل پر 72 لاکھ روپے کی لاگت آئی۔ کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس بریگیڈئیر معین الدین نے اس پل کا افتتاح …

مزید پڑھیں

تاجر خوف خدا کو دل میں رکھتے ہوئے شہریوں کو مقررہ نرخوں پر معیاری اشیائے خورد و نوش فراہم کریں اور شکایات کا موقع نہ دیں۔ ڈپٹی کمشنر سوات ثاقت رضا اسلم

سوات (رپورٹ: اصغر خان) ڈسٹرکٹ پرائس ریویو کمیٹی سوات کا اجلاس زیر صدارت ڈپٹی کمشنر سوات ثاقت رضا اسلم منعقد ہوا جس میں تاجروں کے صدر عبدالرحیم، چیئرمین پریس کلب شہزاد عالم، اے ڈی سی زمین خان، اے سی بابو زئی عامر علی شاہ، ڈی ایف سی جواد علی خان، …

مزید پڑھیں

اپر چترال کے علاقے مستوج کے چنار گاؤں میں برفانی چیتے نے پانچ بکروں کو ہلاک کردیا

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) اپر چترال کے علاقے مستوج کے چنار گاؤں میں اپر برفانی چیتے نے پانچ بکروں کو ہلاک کردیا۔ بکروں کے مالک سعید انور ولد ابوسعید نے بتایا کہ جنگلی برفانی چیتا آدھی رات کے فورا بعد اس کے گھر میں داخل ہوا اور گھر میں …

مزید پڑھیں

کھلی کچہری کے انعقاد کا مقصد سرکاری محکموں کو عوام کے سامنے جوابدہ بنانا، عوامی مسائل کو بروقت حل کرنا اور عوام اور سرکاری ملازمین کے درمیان فاصلے مٹانا ہے۔ ڈپٹی کمشنر سوات

سوات (بیورو رپورٹ) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے کہا ہے کہ کھلی کچہری کے انعقاد کا بنیادی مقصد سرکاری محکموں کو عوام کے سامنے جوابدہ بنانا، عوامی مسائل کو بروقت حل کرنا اور عوام اور سرکاری ملازمین کے درمیان فاصلے مٹانا ہے انہوں نے کہا کہ حکومتی پالیسی …

مزید پڑھیں