Home / اہم خبریں / مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن تعلقہ شہداد پور کی جانب سے حر جماعت کے روحانی پیشوا پیر سائیں صبغت اللہ شاہ راشدی کی 63 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن تعلقہ شہداد پور کی جانب سے حر جماعت کے روحانی پیشوا پیر سائیں صبغت اللہ شاہ راشدی کی 63 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

شہداد پور (رپورٹ: عمران قمر) مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن تعلقہ شہداد پور کی جانب سے ایم ایس ایف آفس میں حر جماعت کے روحانی پیشوا پیر سائیں صبغت اللہ شاہ راشدی کی 63 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا جس میں سابق ایم پی اے، سابق ڈی جی ہیلتھ سندھ ڈاکٹر عبدالمجید چھٹو، سید عظیم الدین شاہ، سابق تعلقہ ناظم، فتح محمد شیخ، ایم ایس ایف تعلقہ صدر جی آر بھنبھرو، آصف آرائیں، عبدالرحیم کلوئی، شباب لغاری، گل وسان سمیت کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور پیر سائیں سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: بنگلہ دیش ویمنز کے ہاتھوں پاکستان کو ایک اور شکست

ساوتھمپٹن، (اسپورٹس ڈیسک ) آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بنگلہ دیش …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے