Home / جرائم و حادثات (page 161)

جرائم و حادثات

خضدار میں 3 مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں 5 افراد جاں بحق 20 زخمی

خضدار (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بلوچستان کے ضلع خضدار میں قومی شاہراہ پر 3 مسافربسیں آپس میں ٹکرا گئیں، ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 20 افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق خضدار میں قومی شاہراہ پر وڈھ کے قریب تین مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں، افسوس ناک …

مزید پڑھیں

کراچی میں مکان کی چھت گر گئی 4 افراد زخمی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں مکان کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں4 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے نیلم کالونی میں مکان کی چھت گر گئی جس کے ملبے تلے دب کر 4 افراد زخمی ہو گئے۔ لوگوں اور ریسکیو کے عملے نے …

مزید پڑھیں

سول اسپتال میرپورخاص میں نرسوں کی جانب سے گزرشتہ سال بیہوشی والے ڈاکٹر پر تشدد کرنے کے کیس کا فیصلہ آگیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سول اسپتال میرپورخاص میں نرسوں کی جانب سے گزرشتہ سال بیہوشی والے ڈاکٹر پر تشدد کرنے کے کیس کا فیصلہ آگیا۔ تھرڈ جوڈیشنل مجسٹریٹ میرپورخاص کی عدالت نے ڈاکٹر رمیش کی جانب درج کرائی گئی ایف آئی آر میں نامزد نرسوں سمیت تمام ملزمان کو …

مزید پڑھیں

نیشنل ہائی وے بائے پاس مورو کے قریب میونسپل کمیٹی کے ملازم درخت سے پھندا لگی لاش برآمد

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداد اللہ ملک) نیشنل ہائی وے بائے پاس مورو کے قریب میونسپل کمیٹی کے ملازم درخت سے سے پھندا لگی لاش برآمد۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ہائی وے کے قریب میونسپل کمیٹی کے ملازم امیربخش سولنگی کی لاش کی اطلاع پر ورثہ موقع پر پہنچے اور لاش …

مزید پڑھیں

ٹرالر کی ٹکر سے موٹرسائیکل پر سوار ماں اور 8 ماہ کا نومولود کچل کر جانبحق دیور اور دو بچے محفوظ ٹرالر ڈرائیور گرفتار

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداد اللہ ملک) ٹرالر کی ٹکر سے موٹرسائیکل پر سوار ماں اور 8 ماہ کا نومولود کچل کر جانبحق دیور اور دو بچے محفوظ ٹرالر ڈرائیور گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق مورو کے قریب دادو روڈ گاوں باقر ابڑو کے پاس تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے موٹرسائیکل …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کی ماڈل کورٹ نے گزشتہ عید پر لیبر کالونی میں اپنی بیوی کو قتل کرنے والے ملزم شوہر کو عمر قید اور جرمانہ کی سزا سنادی

 میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی ماڈل کورٹ نے گزشتہ عید پر لیبر کالونی میں اپنی بیوی رخسانہ جٹ کو قتل کرنے والے ملزم شوہر صفدر فاروق جٹ کو عمر قید اور جرمانہ کی سزا سنادی۔ یاد رہے کہ مجرم نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا تھا دو …

مزید پڑھیں

میرپورخاص حیدرآباد روڈ پر بحریہ ٹاؤن میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے تین بچوں سمیت چار افراد جھلس کر شدید زخمی سول اسپتال منتقل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص حیدرآباد روڈ پر بحریہ ٹاؤن میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے تین بچوں سمیت چار افراد جھلس کر شدید زخمی سول اسپتال منتقل زخمیوں میں مکیش، ارجن، کرشن اور اشوک شامل۔ زخمی بچوں کا ایوان صحافت میرپورخاص کی ٹین کو دیا گیا موقف …

مزید پڑھیں

سیٹلائٹ ٹاون دھماکے کا مقدمہ کوئٹہ کے تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کرلیا گیا

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) سیٹلائٹ ٹاون دھماکے کا مقدمہ کوئٹہ کے تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کرلیا گیا۔ نامعلوم افراد کے خلاف درج کیے گئے مقدمے میں قتل،اقدام قتل اوردیگر دفعات شامل کی گئی ہیں۔مقدمہ تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے ایس ایچ او کی مدعیت میں درج کیاگیا ہے۔ …

مزید پڑھیں

کوئٹہ سیٹلائٹ ٹاؤن منی مارکیٹ کے قریب دھماکا، 4 پولیس اہلکار شہید 10 افراد زخمی

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں منی مارکیٹ کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے4 پولیس اہلکار شہید اور 10 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں منی مارکیٹ کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں4 پولیس اہلکار شہید جبکہ …

مزید پڑھیں

ہالانی نوشہرو فیروز کی رہائشی گنگا اپنے شوہر کے ہمراہ انصاف کی تلاش میں کراچی پریس کلب پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ہالانی نوشہرو فیروز کی رہائیشی مسمات گنگا اپنے شوہر موہن کے ہمراہ انصاف کی تلاش میں کراچی پریس کلب پہنچ گئیں اور اپنے ورثاء کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گنگا نے بتایا کہ موہن میری بچپن کی پسند ہے اس لئے …

مزید پڑھیں