دسمبر 15, 2019 اہم خبریں, بہاول پور, جرائم و حادثات
رحیم یار خان (بیورو رپورٹ) تھانہ صدر رحیم یار خان کی حدود میں قحبہ خانوں کو کھلی چھٹی، مختلف شہروں سے آنیوالی خوبرو لڑکیوں کے جھانسہ میں آکر ان کی خواہشات پوری کرنے پر نوجوان اپنے ہی گھروں میں چوریاں کرنے پر مجبور، منشیات کا کھلم کھلا استعمال، پولیس خاموش۔ …
مزید پڑھیں نومبر 18, 2019 اہم خبریں, بہاول پور, جرائم و حادثات
بہاولپور (بیورو رپورٹ) ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس کے مطابق بہاولپور کی تحصیل یزمان کے ریگستان سے 2 بھارتی شہری گرفتار، دونوں بھارتی شہری غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہوئے تھے، گرفتار بھارتی شہری پرشانت اور دری لال کا تعلق مدھیہ پردیش اور حیدر آباد شہر سے ہے۔ گرفتار ہونے …
مزید پڑھیں اکتوبر 31, 2019 اہم خبریں, بہاول پور, جرائم و حادثات
رحیم یار خان (بیورو رپورٹ) رحیم یار خان کے علاقے لیاقت پور کے قریب گیس سیلنڈر پھٹنے سے تیز گام ایکسپریس کی بوگیوں میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں ابتدائی طور پر 63 افراد جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ حادثے میں متعدد افراد زخمی بھی …
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2019 اہم خبریں, بہاول پور, جرائم و حادثات
رحیم یار خان (بیورو رپورٹ) رحیم یارخان کی تاریخ کا انوکھا واقعہ سامنے آیا ہے جس میں خاتون اسکول ٹیچر کے خلاف 12 سالہ بچے سے زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ جناح پارک رحیم یار خان کے رہائشی زوہیب احمد نے تھانہ بی ڈویژن رحیم یار خان میں مقدمہ …
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2019 اہم خبریں, بہاول پور, جرائم و حادثات
رحیم یار خان (بیورو رپورٹ) نیب ملتان کی کاروائی، رحیم یار خان میں 98 کروڑ روپے مالیت کے ایک لاکھ کے قریب درختوں کی چوری میں ملوث ڈی ایف او سمیت 7 افراد بہاول پور سے گرفتار، گرفتار ہونے والوں میں سابق ریجنل فاریسٹ آفیسر میاں جاوید اقبال سمیت رینج …
مزید پڑھیں مئی 26, 2019 اہم خبریں, بہاول پور, پاکستان, پنجاب
بہاول پور(نوپ نیوز) بشپ آف پاکستان نزیرعالم کی بہاول پورآمد، چیئرمین ورلڈ بلوچ اتحاد سے ملاقات، تفصیلات کے مطابق گذشتہ سے پیوستہ روز بشپ آف پاکستان نزیرعالم نے بہاول پورمیں چیئرمین ورلڈ بلوچ اتحاد احمد مجتبی رند بلوچ سے چیمہ ٹاﺅن انکی رہائشگاہ پرملاقات کی بشپ شہزاد بھٹی اور بہاول …
مزید پڑھیں اپریل 8, 2019 اہم خبریں, بہاول پور, جرائم و حادثات
بہاولپور (بیورو رپورٹ) بہاولپور سٹیلائٹ ٹاؤن کے علاقے میں کھلے مین ہول میں گر کر شہرى جانبحق ریسکیو آپریشن کے دوران ایک ریسکیو اہلکار بھى مین ہول میں پھنس گیا۔ پھنسے ہوئے دونوں افراد کو نکالنے کے لیے ریسکیو کی تقریباً 20 رکنى ٹیم نے تقریباً آدھے گھنٹے سے زائد …
مزید پڑھیں اپریل 5, 2019 اہم خبریں, بہاول پور, پاکستان, پنجاب
راجن پور (بیورو رپورٹ) ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے ایمانداری کی مثال قائم کردی۔ ریسکیو اہکاروں نے بس حادثے میں ملنے والی 40 ہزار روپے ایک ماہ بعد لوٹا دیئے گزشتہ ماہ کراچی سے پشاور جانے والی مسافر بس حادثے کا شکار ہوئی تھی۔ زخمی کا تعلق صوبہ خیبر پختونخوا …
مزید پڑھیں مارچ 29, 2019 اہم خبریں, بہاول پور, جرائم و حادثات
خان پور (بیورو رپورٹ) خان پور کے علاقے مارچ آباد کا رہائشی 7 سالہ عمر زیادتی کے بعد قتل۔ زیادتی کے بعد پھنڈا ڈال کر قتل کیا گیا۔ پولیس موقع پر پہنچ گئی پولیس کے مطابق بچے کو زیادتی کے بعد پھندا ڈال قتل کیا گیا۔ بچے کی شناخت عمر …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2018 اہم خبریں, بہاول پور, کھیل
بہاولپور (بیورو رپورٹ) پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر مجیب الرحمان نے امریکی نابینا لڑکی کو اپنا جیون ساتھی بنالیا۔ امریکی دوشیزہ بریٹنی مینٹگمری اور مجیب الرحمان کی دوستی فیس بک پر ہوئی تھی، بریٹنی نے مجیب الرحمان سے دوستی کے بعد دوسال پہلے اسلام قبول کیا تھا- …
مزید پڑھیں