Home / بلوچستان (page 23)

بلوچستان

اینٹی انکروچمنٹ میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے افسران نے سرکاری زمین پر قبضے کی کوشش ناکام بنادی

کوئٹہ (رپورٹ: ناصر دہوار) اینٹی انکروچمنٹ افیسر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ اسماعیل لانگو اور چیف آرکیٹیکٹ عزیز کاکڑ نے آج سرکاری زمین قبضہ ہونے سے بچا لیا۔ آج صبح خالد نامی شخص نے میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کی سرکاری جائیداد کچرہ ٹب واقع مسجد روڈ ڈاکٹر منوج گلی کارنر پر تعمیراتی کام …

مزید پڑھیں

پشتونخواء ملی عوامی پارٹی کے حاجی حبیب خلجی، حاجی نصیب اللہ خلجی، ملک مصطفیٰ کاکڑ سمیت ہزاروں کارکنوں کی بی این پی شمولیت

کوئٹہ (رپورٹ: ناصر دہوار) پشتونخواء ملی عوامی پارٹی کے حاجی حبیب خلجی، حاجی نصیب اللہ خلجی، ملک مصدق کاکڑ سمیت ہزاروں کارکنوں کی بی این پی شمولیت اختیار کرلی- تقریب سے خطب کرتے ہوۓ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سردار اختر مینگل نے کہا کہ متحد ہوئے بغیر اپنے حقوق حاصل …

مزید پڑھیں

قمبرانی روڈ فائرنگ، سپریم کورٹ نے قبائلی رہنما کی گرفتاری کا حکم دے دیا

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ سپریم کورٹ کے سپریم کورٹ کے جسٹس آصف سعید کھوسہ ، جسٹس مشیر عالم اور جسٹس منصور علی شاہ پرمشتمل بینچ نے قمبرانی روڈ پرفائرنگ کے مقدمہ میں نامزد قبائلی شخصیت کی گرفتاری کیلئے آئی جی پولیس، بلوچستان پولیس کو فوری کارروائی کا حکم …

مزید پڑھیں

نوپ نیوز بلوچستان کے ڈائریکٹر نیوز اینڈ کرنٹ افیئرز کا سٹاف رپورٹر ہارون خان جدون کے ہمراہ حق آواز ڈرگ ٹریٹمینٹ سینٹر کوئٹہ کا دورہ

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) ڈایریکٹر نیوز اینڈ کرنٹ افیئرز بلوچستان نیوز آف پاکستان (نوپ نیوز) شاہد عمران چشتی نے سٹاف رپورٹر کوئٹہ ہارون خان جدون کے ہمراہ حق آواز ڈرگ ٹریٹمینٹ سینٹر کوئٹہ کا دورہ کیا اور وہاں پر موجود عملہ محترم داؤد خان اچکزئی ،دلدار خان اور دیگر عملے سے …

مزید پڑھیں

کوئٹہ سے سکھر جانیوالی باراتیوں کی ویگن مچھ کے قریب الٹ گئی 6 خواتین بچوں سمیت 15 افراد زخمی ڈرائیور جان بحق

سبی (بیورو رپورٹ ) کوئٹہ سے سکھر جانیوالی باراتیوں کی ویگن مچھ کے قریب الٹ گئی- 6 خواتین بچوں سمیت 15 افراد زخمی- متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک جبکہ وین کا ڈرائیور جاں بحق جکہ حادثے میں زخمی ہونے والوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ ریفر کیا گیا۔ …

مزید پڑھیں

کوئٹہ میں کیمیکل سے تیار ہونے والا دودھ سرعام فروخت، ڈاکٹروں کے مطابق شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کیمیکل سے تیار ہونے والے دودھ کی سرعام فروخت سے شہریوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں ۔ اس دودھ کی تیاری میں ہندوستان سے اسمگل کیا گیا مضر صحت خشک دودھ بھی استعمال کیا جاتا ہے جس …

مزید پڑھیں

کوئٹہ میں کسٹم کی لکپاس کے قریب کاروائی- کراچی جانے والی 2 مسافر بسوں سے غیر ملکی پان پراگ اور سگریٹ برآمد

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ کسٹم عملے کی لکپاس میں کارروائی- کارروائی کے دوران کراچی جانے والی 2 مسافر بسوں سے غیر ملکی پان پراگ اور سگریٹ برآمد کرلی گئی- برآمد شدہ سامان کی کل مالیت دو کروڑ روپے ہے- زرائع

مزید پڑھیں

کوئٹہ کے علاقے لانگو آباد میں نامعلوم دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ 4 سکیورٹی اہلکار شہید

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ کے علاقے لانگو آباد میں نامعلوم دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ کی ہے، جس کے نتیجے میں چار سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس وین معمول کے مطابق گشت پر تھی کہ نامعلوم مسلح افرادنے فائرنگ کی …

مزید پڑھیں

یوم یکجہتی کشمیر کہ موقع پر پاکستان اسمبلی آف مسلم یوتھ بلوچستان چیپٹر کا الحمد اسلامک یونیورسٹی میں سیمینار کا انعقاد

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) یوم یکجہتی کشمیر کہ موقع پر پاکستان اسمبلی آف مسلم یوتھ بلوچستان چیپٹر کا الحمد اسلامک یونیورسٹی میں سیمینار کا انعقاد کیا۔ جس میں مہمان خصوصی صوبائ وزیر خزانہ محترمہ ڈاکٹر رقیہ ہاشمی صاحبہ اور ممبر صوبائی اسمبلی بلوچستان محترم زمرک خان اچکزئی تھے۔ اس کے علاوہ …

مزید پڑھیں

کوئٹہ میں سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ بہت جلد فری دستر خواں کا آغاز کرنے والا ہے- جہانگیر لانگو صوبائی ایڈوائزر بلوچستان سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کی ڈائریکٹر نوپ نیوز بلوچستان شاہد عمران سے گفتگو

کوئٹہ (نوپ نیوز) ڈائریکٹر نیوز اینڈ کرنٹ افئیرز نوپ نیوز ٹی وی بلوچستان شاہد عمران نے سیلانی ویلفئیر ٹرسٹ کے صوبائی ایڈوائزر بلوچستان میر جہانگیر لانگو سے خصوصی ملاقات کی اور ان سے سیلانی ویلفئیر ٹرسٹ کے حوالے سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ سیلانی ویلفئیر ٹرسٹ پاکستان کی جانب …

مزید پڑھیں