Home / اسلام آباد (page 44)

اسلام آباد

پاکستان کے لئے خوشی کی خبر کویتی کمپنی پاکستان میں تیل و گیس تلاش کرے گی، 98 لاکھ ڈالرز ابتدائی سرمایہ کاری ہوگی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کویتی کمپنی کی ذیلی کمپنی پنجاب اور خیبرپختونخوا میں تیل و گیس تلاش کرے گی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 98 لاکھ ڈالرز ابتدائی سرمایہ کاری ہوگی۔ دونوں ممالک کے درمیان تیل و گیس کے ذخائر …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان اور روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کے درمیان متوقع ملاقات کی تیاریاں جاری۔ ذرائع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اور روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کے درمیان متوقع ملاقات کی تیاریاں جاری ہیں۔ پاک روس سربراہ ملاقات جون میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے موقع پر متوقع ہے۔ دفتر خارجہ کے ذرائع نے ہم نیوز کو بتایا ہے کہ …

مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت میں درندہ صفت مجرمان نے معصوم فرشتہ کو زیادتی کے بعد قتل

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی دارالحکومت میں درندہ صفت مجرمان نے معصوم فرشتہ کو زیادتی کے بعد قتل کردیا۔ وفاقی دارالحکومت میں درندہ صفت مجرمان نے معصوم فرشتہ کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کردیا۔ بچی فرشتہ کا تعلق خیبرپختونخواہ کے قبائلی ضلع مہمند سے ہے۔ پولیس کا اس متعلق …

مزید پڑھیں

سندھ رینجرز میں 30 فیصد سندھ اور پنجاب کے 50 فیصد اہلکار ہیں۔ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈاکٹر ایاز نے بتایا ہے کہ سندھ رینجرز میں 30 فیصد سندھ اور پنجاب کے 50 فیصد اہلکار ہیں جبکہ وفاقی ملازمتوں میں صوبائی کوٹہ کا خیال نہیں رکھا جارہا۔ اسلام آباد میں سینیٹر محمد جاوید عباسی کی سربراہی میں سینیٹ کی ذیلی کمیٹی …

مزید پڑھیں

وزارت پوسٹل سروسز نے سیاحوں کی سہولت کے لیے بڑا اقدام کیا ہے، تفریحی مقامات سمیت بڑے شہروں میں سرکاری ریسٹ ہاؤسز عوام کے لیے کھول دیئے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزارت پوسٹل سروسز نے سیاحوں کی سہولت کے لیے بڑا اقدام کیا ہے، تفریحی مقامات سمیت بڑے شہروں میں سرکاری ریسٹ ہاؤسز عوام کے لیے کھول دیئے گئے، ان کا کرایہ 1200 سے 3000 روپے تک ہوگا۔ وزارتِ پوسٹل سروس نے ملک بھر میں اپنے ریسٹ …

مزید پڑھیں

سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی مشتاق دبئی سے برطانیہ فرار

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی مشتاق دبئی سے برطانیہ فرار ہوگیا، مشتاق احمد ایان علی کی گرفتاری کے ایک ہفتے بعد ملک سے فرار ہوگیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری کے قریبی ساتھی مشتاق دبئی سے برطانیہ فرار …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی وطن واپسی کیس کو بیرون ملک قید پاکستانیوں کے کیس سے منسلک کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سپریم کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی وطن واپسی کیس کو بیرون ملک قید پاکستانیوں کے کیس سے منسلک کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی کیس کی سماعت کی۔ …

مزید پڑھیں

اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں 47 فیصد تک اضافے کی سفارش کر دی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ماہ رمضان میں عوام کے چولہے ٹھنڈے کرنے کی تیاری کرلی گئی، اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں 47 فیصد تک اضافے کی سفارش کر دی، تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی قیمتوں میں 47 فیصد تک اضافے کی سفارش …

مزید پڑھیں

بلوچستان حملے میں ملوث تمام قاتل ایران سے نہیں آئے۔ آئی جی ایف سی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے پاکستانی لڑکیوں کی چین میں اسمگلنگ پراظہار تشویش کرتے ہوئے چینی سفارتخانے کے ساتھ معاملہ اٹھانے کی ہدایت کر دی۔ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں چیئرمین رحمن ملک نے بتایا کہ اب تک 3 پادریوں کو پکڑا …

مزید پڑھیں

ڈرلنگ کا کام ابھی مکمل نہیں ہوا، ساڑھے پانچ ہزار میٹر گہرائی تک ڈرلنگ کا عمل جاری رہے گا۔ وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ملک میں تیل اور گیس کی ممکنہ دریافت ہونے کے معاملے پر وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ ڈرلنگ کا کام ابھی مکمل نہیں ہوا، ساڑھے پانچ ہزار میٹر گہرائی تک ڈرلنگ کا عمل جاری رہے گا۔ وفاقی وزیر بحری امور …

مزید پڑھیں