ہم بہت روئے جب بادشاہت یاد آئی ۔۔۔ تحریر: سید سردار احمد پیرزادہ
اختر سعید مدان چونکا دینے والے قلم کار ہیں۔ اُن کے ایک افسانے ”پہلا جرم“ کو تلخیص کے ساتھ اپنے الفاظ میں سمجھتے ہیں۔ افسانے کے مطابق ”سلطنت اروما ایک خوش قسمت، خوش باش اور پُرامن سلطنت تھی۔ وہاں کے شہری جرم کے لفظ سے بھی ناواقف تھے۔ اُن کے … مزید پڑھیں