بین الصوبائی وزراء کانفرنس میں تعلیمی اداروں کو معمول کے مطابق کھلے رکھنے کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ دانش الزماں چیئرمین پسماء
کراچی (نوپ نیوز) پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن پسماء کے چیئرمین دانش الزماں نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ بین الصوبائی وزراء کانفرنس میں تعلیمی اداروں کو معمول کے مطابق کھلے رکھنے کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ گزشتہ دو سالوں میں کورونا وباء کے دوران تعلیمی ادارے متواتر … مزید پڑھیں