موصوف کئی سالوں سے دنیا بھر کی انسانیت کی خدمت کیلئے کام کر رہے ہیں۔انٹرنیشنل سفیر برائے ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا
یورپ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ویب ایڈیٹر) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انٹرنیشنل انوویشن سینٹر آف لائف الائنس آف دی پیپلز آف ورلڈ کے انٹرنیشنل سفیر برائے ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا چیف اکرام الدین نے کہا کہ الاونس آف دی پیپلز آف ورلڈ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر الیگزینڈر شاپیرو سلیمان کو سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر الیگزینڈر شاپیرو سلیمان کی لمبی زندگی اور صحت کاملہ کیلئے دعا گو ہوں موصوف کئی سالوں سے دنیا بھر کی انسانیت کی خدمت کیلئے کام کر رہے ہیں جو قابل تعریف ہے انکی انسانیت کیلئے لازوال خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ انٹرنیشنل انوویشن سینٹر آف لائف الائنس آف دی پیپلز آف ورلڈ کے انٹرنیشنل سفیر برائے ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا چیف اکرام الدین نے اپنے مبارکبادی پیغام میں کہا کہ الاونس آف دی پیپلز آف ورلڈ کے تمام ممبران ڈاکٹر الیگزینڈر شاپیرو سلیمان کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ انسانیت کی بقاء کیلئے ہم سب کو کردار ادا کرنا چاہیے تا کہ دنیا بھر میں انسانیت کی خدمت ہو سکے۔