تازہ ترین
Home / پنجاب / صحافت مقدس پیشہ ہے صحافی اپنے فرائض ایمان داری سے ادا کریں صحافی معاشرے کی آنکھ ہو تے ہیں- مفتی محمد عثمان کا کسووال پریس کلب میں اظہار خیال

صحافت مقدس پیشہ ہے صحافی اپنے فرائض ایمان داری سے ادا کریں صحافی معاشرے کی آنکھ ہو تے ہیں- مفتی محمد عثمان کا کسووال پریس کلب میں اظہار خیال

ساہیوال/چیچہ وطنی (رپورٹ: محمد منشاء محسن) صحافت مقدس پیشہ ہے۔ صحافی اپنے فرائض ایمان داری سے ادا کریں۔ مفتی محمد عثمان،صحافی معاشرے کی آنکھ ہو تے ہیں۔ اپنے فرائض دیانت داری اور سچائی سے ادا کرنا اس پیشے کا بنیادی تقاضا ہے۔صحافی اپنے قلم سے رائے عامہ ہموار کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات جے یو آئی پنجاب مفتی محمد عثمان نے گزشتہ روز صدر کسووال پریس کلب سردار محمد ریاض ڈوگر کی رہائش گاہ بائی پاس کسووال پر کسووال پریس کلب کے عہدے داران و ممبران، جنرل سیکرٹری رائے غلام عباس کھرل، نائب صدر تصدق رفیق بھٹی، محمود اے شیخ، منور حسین جٹ، عامر صدیقی، سردار جہانگیر ڈوگر، راؤ محمد طارق، افتخار احمد چوہدری۔ انوار الحق رامے، محمد طارق بھٹی، رانا طاہر جاوید، محبوب کمبوہ و دیگر سے ملاقات کے دوران کیا،اس موقع پر چیئرمین الیکٹرونک میڈیا گروپ چیچہ وطنی چوہدری فیاض حسن کمبوہ و دیگر بھی ان کے ہمراہ تھے-


صحافت مقدس پیشہ ہے صحافی اپنے فرائض ایمان داری سے ادا کریں صحافی معاشرے کی آنکھ ہو تے ہیں- مفتی محمد عثمان کا کسووال پریس کلب میں اظہار خیال فوٹو نوپ نیوز

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبدالرزاق انجم محکمہ تعلیم میں 38 سال بطور ٹیچر اپنی خدمات سرانجام دینے کے بعد ملازمت سے ریٹائرڈ ہو گئے

عبدالرزاق انجم کی خدمات اور سروس کی تکمیل پر انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے