تازہ ترین
Home / اسلام آباد / وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا رات گئے راولپنڈی کے ہسپتالوں کا اچانک دورہ مریضوں کے تیمارداروں سے سہولیات اور ادویات کی دستیابی کے بارے میں پوچھا

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا رات گئے راولپنڈی کے ہسپتالوں کا اچانک دورہ مریضوں کے تیمارداروں سے سہولیات اور ادویات کی دستیابی کے بارے میں پوچھا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان کا رات گئے اچانک راولپنڈی کے ہسپتالوں کا دورہ۔ ہسپتال میں عوام کو علاج معالجے کے معیار کا جائزہ لیا، مریضوں کی تیمارداری کیلئے آئے افراد سے سہولیات اور ادویات کی دستیابی کے بارے میں بھی پوچھا۔ وزیر اعظم پاکستان کا اچانک رات گئے اچانک دورے کا ہسپتال میں موجود مریضوں اور ان کے تیمارداروں میں خوشی کا اظہار کیا اور لوگوں کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم پاکستان نے رات میں جس طرح ہسپتالوں میں آکر مریضوں کی مشکلات اور ان کے مسائل کو دیکھا اور سنا ہے وہ انتہائی قبل ستائش ہے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

جیٹ پور کرکٹ لیگ سیزن 4 میں ڈائنرز کا فاتحانہ آغاز، پہلے روز دونوں میچز اپنے نام کر لیے یوسف جیٹ پور کی چار وکٹیں

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) جیٹ پور کرکٹ لیگ سیزن 4 کا آغاز دلچسپ مقابلوں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے