Home / اہم خبریں / کراچی میں پریڈی پولیس کا کرسمس ڈے قبل کرسچن برادری کی درسگاہوں و مختلف چرچ کی سیکورٹی کو مضبوط و مستحکم بنانے کے لئے سیکورٹی اقدامات کا جاٸزہ

کراچی میں پریڈی پولیس کا کرسمس ڈے قبل کرسچن برادری کی درسگاہوں و مختلف چرچ کی سیکورٹی کو مضبوط و مستحکم بنانے کے لئے سیکورٹی اقدامات کا جاٸزہ

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں حکام بالا کے احکامات کے مطابق ڈی ایس پی پریڈی و ایس ایچ او پریڈی لیاقت حیات خان 25 دسمبر کرسمس ڈے کے آنے کے موقع سے پہلے کرسچن برادری کی درسگاہوں و مختلف چرچ کی سیکورٹی کو مضبوط و مستحکم بنانے کے لئے سیکورٹی اقدامات کا جاٸزہ لے رہے ہیں ڈی آئی جی ساؤتھ جاوید عالم اوڈھو اور ایس ایس پی ساؤتھ سید پیر محمد شاہ کی خصوصی ہدایات پر ڈی ایس پی پریڈی و ایس ایچ او پریڈی لیاقت حیات خان سیکورٹی اقدامات کا جاٸزہ لے رہے ہیں

About admin

یہ بھی پڑھیں

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان، شان مسعود قیادت کریں گے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے