Home / اہم خبریں / سہون شریف انڈس ہائی وے پر حادثے میں موٹر سائیکل سوار جانبحق جبکہ دوسرا زخمی

سہون شریف انڈس ہائی وے پر حادثے میں موٹر سائیکل سوار جانبحق جبکہ دوسرا زخمی

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) سیہون شریف میں بھان سیدآباد کے قریب انڈس ہائے وے روڈ پر نامعلوم گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، موٹر سائیکل سوار جانبحق دوسرا زخمی، زخمی اور جانبحق ہونے والے کو سیہون اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی۔ جانبحق ہونے والے کی شناخت سچل بوزدار کے نام سے ہوئی جبکہ زخمی کی شناخت یاسین پنہور کے نام سے ہوئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے