Home / اہم خبریں / رشتےداروں نے گھر میں گھس کر خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

رشتےداروں نے گھر میں گھس کر خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) مشرقی بائی پاس کے علاقے میں فائرنگ خاتون جاں بحق۔ ملزمان نے خاندانی جھگڑے پر گھر میں گھس کر خاتون کو قتل کر دیا۔ تھانہ خالق شہید میں نامزد ملزمان جان محمد اور گل محمد کے خلاف مقدمہ درج۔ مقتولہ ملزمان کی بہن کی ساس تھی

About admin

یہ بھی پڑھیں

وینزویلا میں زلزلہ اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کا جانی نقصان پر اظہارِ افسوس

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ نے وینزویلا میں آنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے